We congratulate Hafiz sb COAS for safe and fair and free election conducted in Pakistan.
This was not expected by people of Pakistan but alhamdulillah was done.
People are happy for fair and free election.
درابن میں جو حملہ ہوا اُس کی جتنی بی مذامت کی جاے کم ہے۔ ھمین اپنے عمال کیے بارہ میں سوچھنا ھو گا۔ سوچھ بدلنی ھو گی۔ ہر پاکستانی کو اپنے گریبان میں دیکھنا ھو گا۔ یہ ہمارے عمال کا نتیجہ ہے۔
ملک کے جتنے صاحبے اختیار لوگ ہے اُن سب کو اللّٰہ کو جواب دینا ہے اِس لیے جو بھی فَیصلہ کریں سوچ سمچ کرکریں۔ اس ملک کی قسمت اس الیکشن پر مبنی ہے۔ کرنا چاہئے یا نہیں۔
اب یہ ملک پاکستان ایک ایسے موڑ پر کڑھا ہے جہاں اس کو ایماندار اور مخلص لوگ چاہے۔ ملک ایسی جگہ کڑھا ہے یا تو یہ اوپر جائےگا یا بالکل تباہ ھو جائےگا۔ سب کا انحصار اس آنے والی حکومت پر ہے۔ جو نظر آرہا ہے وہ کچھ صحیح نہیں۔ اگر الیکشن ہوتے ہیں تو پَر اس ملک کامستقبل خطرے میں ہے۔
This month is very important and will decide our future. My personal opinion is , we don’t need elections at this point, all we want is economic stability and counter terrorism.
Maintain law and order.
Justice.
Long term policies.
Relief for the poor.