ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کے حوالے سے کیس کو عدالت نے ایک اچھے انداز سے آگے بڑھایا ہے جس سے امید پیدا ہوئی ہے کہ یہ کیس کامیابی تک پہنچے گا۔ @GovtofPakistan ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو پاکستان لانے کے لیے سنجیدہ اقدامات کرے۔ پاکستانی قوم تمام قسم کی تفریق اور وابستگیوں سے بالا تر ہو کر ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے لیے آواز اٹھائیں۔
ڈاکٹر عافیہ کی رہائی اور جبری گمشدہ افراد کی بازیابی کی مہم رجسٹریشن کے لیے اس لنک پر کلک کریں۔
https://t.co/kXZCVE1mi3
@FowziaSiddiqui@Aafiamovement
Well that’s more birthday wishes than I’ve had in many a year; of course I maintain that I’m 23 (yet again!) as my dear Granny did that 61 yrs in a row…
I ask all those present on the occasion of Hajj to do du’aa for Dr Aafia Siddiqui. Please pray for her release from prison and repatriation to Pakistan. #DuaForAafia#HajMubarak@tfrabiah Dr Aafia Siddiqui @Teamaafia1@Aafiamovement
دنیا میں کوئ ایک مثال پیش کریں کہ ریاست اپنی بیٹیوں کو فروخت کرے اور فروخت کرکے کڑوٹ بدل کر سوجائے ۔ یہ تاج ہمارے بے حس حکمرانوں نے پاکستان کو پہنایا یا تاکہ رہتی دنیا تک قوم سر اٹھا کر چل نہ سکے
سلیمان کہاں ہے؟ جب عافیہ کو تین بچوں سمیت
اغوا کیا گیا تو دو بچے مل گئے لیکن سلیمان نہیں ملا
#Aafia