حکومت، اسٹیبلشمنٹ چاہتی ہے کہ PTI جلدی جلدی لانگ مارچ لے کر آئے تاکہ جلدی فارغ ہو کر سب کچھ کھولیں، مگر PTI لٹکانے جا رہی ہے۔ اب یہ ایسے ہی کہ حکومت کو ہلکی آنچ پر بٹھا دیا جائے؛ شروع میں تو تپش محسوس نہیں ہو گی، مگر آہستہ آہستہ یہ بڑھتی جائے گی، اور جتنی تپش بڑھے گی، حکومت اتنی تنگ ہو گی۔ سید ذیشان عزیز
#pakistan @iemziishan
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
شیر شاہ خان کی گفتگو 🚨
پولیس نے ڈھائی گھنٹے کے لیے ہم سب کو حراست میں لیا پھر ہم سب کو الگ کر کے میرے کزنز اور اسٹاف کو واپس بھیج دیا اور خالہ لوگوں کو لے گئے میں اسے اغواء کہوں گا
مائنس ون فارمولا ناکام ہو گیا ہے۔ عمران خان کو جیل میں ڈالنے کے باوجود پاکستانی سیاست آج بھی عمران خان کے گرد ہی گھوم رہی ہے۔ حامد میر
#pakistan@HamidMirPAK
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
پریس کانفرنس سے پہلے سڑکوں پر کیلوں سے راستے بند کرنے کی جو ویڈیو لگائی گئی، وہ سہیل صاحب نے لگوائی۔
لیکن جس طرح وہ بدمعاشی کر رہے ہیں، آپ لوگ پشاور ہائی کورٹ میں درخواست کیوں نہیں دیتے؟
آپ لوگ بھی اسی طرح بدمعاشی کیوں نہیں کرتے؟
آپ ہمیشہ صرف مظلومیت کا کارڈ ہی کھیلتے رہیں گے؟