🚨 بڑا اعلان | ناظرین کے لیے اہم اطلاع! 🚨
حق اور سچ کی آواز، عمران خان کے باوفا اور نڈر ساتھی مراد سع��د آج رات آپ کے ساتھ لائیو گفتگو کریں گے! 🔥
موجودہ ملکی سیاسی صورتحال، حقیقی آزادی کی جدوجہد اور مستقبل کے لائحہ عمل پر اہم حقائق سامنے لائے جائیں گے۔
⏰ وقت: آج رات 9:00 ب��ے
📅 دن: اتوار (Sunday, July 26)
📍 برائے راست: پی ٹی آئی کے تمام آفیشل سوشل میڈیا ہینڈلز (YouTube, Facebook, X) پر
📢 آپ سب سے گزارش ہے کہ اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں اور درست وقت پر لائیو سیشن کا حصہ بنیں!
🚨🚨 بریکینگ نیوز : آج کی پانچ بڑی خبریں ۔ !!🚨🔥
پہلی خبر : پاکستان نے سعودی عرب سے 7 ارب ڈالر کا تیل ادھار مانگ لیا ۔
دوسری خبر : پاکستان نے امریکہ سے 10 ارب ڈالر ادھار مانگ لیے ۔
تیسری خبر : پاکستان نے چینی قرضہ ��وخر کرنے کی درخواست کر دی ۔
چوتھی خبر : امریکہ نے رہی سہی پاکستانی برآمدات پہ دس فیصد اضافی ٹیکس عائد کردیا ۔
پانچویں خبر : پاکستان کی ترقی دشمنوں کو ہضم نہیں ہو رہی ہے ۔🔥🔥😎
⚠️اگر اپ اسے ری ٹویٹ نہیں کریں گے تو یہ ان لوگوں کے ساتھ زیادتی ہوگی جو عمران خان کے لیے باہر نکلے ہوئے ہیں⚠️
عمران خان کی رہائی کے لئے خوشحال گڑھ دھرنے میں بچوں اور خواتین کی شرکت 🔥
بریکنگ نیوز 🚨
عمران خان کے لیے دنیا کے مقبول ترین جریدے The Washington Post میں تاریخی کالم لکھ دی گئی ہے!!
عمران خان کو جیل میں قید تو کیا گیا, لیکن عوام کے دل ودماغ سے نکالنا ناممکن ہے 🔥
اسکو پھیلائیں 🛑 انتہائی ضروری ہے 🛑
یہ بھارتی شہری سعودی عرب میں بیٹھ کر مسلمانوں کو ختم کرنے کی حمایت کررہا ہے!
سب دوستوں سے گزارش ہے کہ اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں تاکہ سعودی حکام کو ایسے لوگوں کا پتہ چلے۔
کل کو یہی بھارتی لوگ ملکر ایران کی طرح سعودی عرب کی بھی جاسوسیاں کرسکتے ہیں۔
⚠️اگر اپ اسے ری ٹویٹ نہیں کریں گے تو یہ ان لوگوں کے ساتھ زیادتی ہوگی جو عمران خان کے لیے باہر نکلے ہوئے ہیں⚠️
چترال میں کامیاب شٹر ڈاؤن ہڑتال کے بعد عوام کی
بڑی تعداد سڑکوں پر نکل آئی ہے 🔥
یہ وہی عورت ہے جس نے سہیل آفریدی سے سوال پوچھا تھا کہ ترقی نظر نہیں آتی اسے ترقی سے کوئی لینا دینا نہیں ہے، بلکہ غصہ اس بات پر ہے کہ سہیل آفریدی نے ان کے مجروں پر پابن��ی لگا دی تھی۔ ویلڈن سہیل آفریدی
ریٹویٹ کرنے پر پیسہ نہیں لگتا !
عمران خان سچا عاشق رسول (ص) ہے اور وہ مغرب کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کرتا ہے ۔ یہی اسکا اصل قصور ہے °
#VoiceOfGazaImranKhan
عمران ریاض غمزدہ ہو گئے۔۔۔!
پاکستانیوں میں مایوس نہیں ہوں، لیکن عمران خان نے بھی کہا تھا آپ سست بہت ہو آپ کو جگانے میں دیر لگتی ہے،
اگر آپ نا جاگے اور اس ظالم نظام کے خلاف کھڑے نا ہوئے، تو یاد رکھیں جو یہ ظلم آج کر رہے ہیں وہ آہستہ آہستہ سب کے ساتھ ہو گا، عمران ریاض خان
شوکت خانم ہسپتال اپیل 🚨
عمران خان جیل میں ہے اور اس سال شوکت خانم ہسپتال کو 1% کم ڈونیشن ملے ہیں جبکہ کراچی ہسپتال کو دسمبر 2026 میں مکمل کرنا ہے
اس نئے سال میں جتنا بھی ممکن ہو شوکت خانم ہسپتال کو دل کھول کر صدقات دیں
عمران خان کو افراتفری میں سزا سنا کر اس وڈیو سے توجہ ہٹانا چاہتے تھے؟
نہ جرنیلا نہ ! لے سن لے کہ پاکستان آرمی نے فلسطینی مسلمانوں کو غیر مسلح کرنے کی خود آفر کی ھے
لکھ دی لعنت تہاڈے کنجراں تے جرنیلو
ع��امی سروے !!
خان کے ان وفادار نوجوانوں کو آج دل کھول کر سپورٹ کریں، ریکارڈ بننا چاہیے۔
کیونکہ ان کے بیانیے کی لوگوں کو بہت تکلیف ہے~~
#GetOnTheRoadsForKhan
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِل��يْهِ رَاجِعون
پولیس نے ذیشان شبیر ڈھڈی ایڈوکیٹ (وہاڑی بار ایسوسی ایشن ) کو انکے گھر میں گھس کر ناحق فائرنگ کر کے ان کو قتل کر دیا۔
آواز اُٹھائیں 💔