Struggling for Students ,Quaidian. Senior Vice Chairman MPHIL and PHD Scholars QAU Islamabad.Youth minister,Political scientist,Constitutionalist,Pakistani.
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
خیبرپختونخواہ کے سینئربیوروکریٹ سابق سفیر اور چیف سیکرٹری رستم شاہ مہمند انتقال کر گئے۔
اللہ تعالی مغفرت نصیب کریں امین۔
پی ٹی آئی میں اس وقت کوئی ایسا لیڈر نہیں جس کے پیچھے لوگ آئیں۔ اس وقت کے پی میں تحریک انصاف کا ورکر ناراض ہے وہ سمجھتے ہیں کے باقی صوبوں کے لوگوں نے ان کے ساتھ وفا نہیں کی جبکہ کے پی کے عام لوگوں میں یہ احساس ہے کہ ایک جماعت کی تحریک کو پختونوں کی تحریک کہہ کر پختونوں کے لیے نفرت کو ہوا دی جا رہی ہے ۔ یہ صرف ایک جماعت کے ورکرز کی تحریک ہے اسے پختونوں سے نہ جوڑا جائے ۔ سینئر صحافی محمود جان بابر
ظلم کرنے کی جو ظالم کو اجازت ہوگی
جان لوگوں کی نہ ہر گز بھی سلامت ہوگی
ہم نے ظلم بہت دیکھیں ہیں لیکن آج وزیرستان میں جانوروں کے ساتھ یہ ظلم دیکھ کر بہت ہی آفسوس ہو رہا ہیں۔
ارشد ندیم صاحب مبارک ہوں۔ پاکستان نے 1984 کے بعد آج ایک مرتبہ پھر اولمپکس میں گولڈ میڈل جیت لیا۔ میئر کراچی مرتضی وہاب نے پانچ کروڑ انعام کا اعلان کردیا۔ حکومت پاکستان کی طرف سے بھی ان کو اعلی انعام ملنا چاہئے۔
#ArshadNadeem
The witness of history is greatly erased whenever oppression increases. Students are the powerful class of the world. Hasina Wajid used to be a student once, but she took the path of cruelty and not mercy. long live students.
#Bangladeshstudentprotest
سانحہ بنوں پر خیبر پختونخواہ حکومت خاموش تماشائی بنا ہوا۔ تین دنوں سے یہ حالات چل رہے تھے مگر گنڈاپور سرکار خاموش تھے۔اب جب حالات خراب ہوگئے تو ان کو مذاکرات یاد آگئی۔اگر حالات پر قابو نہیں پایا تو اس کے نتائج بہت خراب نکلنے والے ہیں۔
#بنوں_اولسی_پاڅون
یکم محرم حضرت عمر فاروقؓ کا یوم شہادت ہے اور دس محرم حضرت امام حسینؓ کا یوم شہادت ہے لیکن ہم محرم کے آتے ہی ایک دوسرے سے خوفزدہ کیوں ہوجاتے ہیں؟محرم ایک دوسرے سے خوفزدہ ہونے کاُ نہیں بلکہ وقت کے یزیدوں کے خلاف متحد ہو کر انکے ظلم کیخلاف ڈٹ جانے کا مہینہ ہے https://t.co/vn6qTiZ6cS