امریکی میزائل سے تین اہلکاروں کی ہلاکت پر اب بھارت واشنگٹن کے سامنے گڑگڑا کر کہہ رہا ہے مائی باپ صرف معافی ہی مانگ لو۔
اور مودی کہہ رہا یے“Thank You Trump”
یاد رہے، یہ وہی بھارت ہے جو پاکستان کو تنہا کرنے نکلا تھا اور پاکستان و امریکا کے دفاعی معاہدوں کو رکوانے کی باتیں کرتا تھا۔
جب ہم پر حملے ہو رہے تھے تو کسی پڑوسی ملک نے ہم سے نہیں پوچھا لیکن پاکستان شروع سے ہمارے ساتھ ٹھہرا رہا
پاکستان جیسا دوست ملک کا احسان ہم. کبھی نہیں بھولیں گے
ایران (اسماعیل بقای)
امریکہ ایران جنگ کا خاتمہ: پاکستان کے کردار کی برطانیہ میں دھوم! 🇵🇰
"سب سے حیران کن بات یہ ہے کہ پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف نے اس جنگ کو ختم کرانے میں جو مڈل مین کا کردار ادا کیا، اس نے پاکستان کو عالمی سفارت کاری کے مرکز میں لا کھڑا کیا ہے۔ یہ وہ لیڈرشپ ہے جو کبھی برطانیہ دکھایا کرتا تھا، اور آج پاکستان دنیا کو لیڈ کر رہا ہے!"
سعودی عرب کی ایران امریکا امن معاہدے کے لیے پاکستان کی کوششوں کی تعریف
سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان نے پاکستانی وزیر خارجہ اسحق ڈار سے گفتگو میں مذاکراتی عمل میں پاکستانی کاوشوں کو سراہا، اور امریکا ایران مفاہمت سے خطے میں پائیدار امن کی امید کا اظہار کیا