سندھ کا مقابلہ اب باقی صوبوں سے نہیں بلکہ دنیا سے ہے!
خیرپور اکنامک زون دنیا کے بہترین اکنامک زونز میں شامل، سندھ پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ میں دنیا بھر میں چھٹے نمبر پر، NICVD دنیا کا سب سے بڑا دل کا علاج فراہم کرنے والا ادارہ، سائبر نائف کے ذریعے مفت علاج صرف کراچی میں، اور سندھ پیپلز ہاؤسنگ فار فلڈ ایفیکٹیز دنیا کا سب سے بڑا اثاثہ منتقلی و گھر بنانے کا منصوبہ۔
یہ سب شہید محترمہ بینظیر بھٹو کے وژن اور چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی قیادت کا نتیجہ ہے، ترقی جس پر ہر پاکستانی کو فخر ہے!
@BBhuttoZardari
#SindhCompetesGlobally
صدر مملکت آصف علی زرداری سے آڈیٹر جنرل آف پاکستان مقبول احمد گوندل کی ایوانِ صدر میں ملاقات
صدر مملکت نے مالی شفافیت، احتساب اور گڈ گورننس کے فروغ میں آڈیٹر جنرل کے کردار کو سراہا
آڈیٹر جنرل کا آئینی کردار ملکی مالی نظم و ضبط کو مستحکم کرنے میں بنیادی حیثیت رکھتا ہے: صدر مملکت
آڈیٹر جنرل کے ادارے کس مالی وسائل کے مؤثر استعمال اور نظام کی بہتری میں اہم کردار ہے: صدر آصف علی زرداری
صدر مملکت نے ہدایت کی کہ محکمہ اندرونی اصلاحات اور کارکردگی میں بہتری کے لیے متعلقہ اداروں کے ساتھ قریبی تعاون جاری رکھے
صدر مملکت نے زور دیا کہ آڈٹ رپورٹس پر مؤثر عمل درآمد اور بروقت اصلاحی اقدامات سے کرپشن اور مالی بے ضابطگیاں کم کی جا سکتی ہیں
صدر مملکت نے کہا کہ عالمی بہترین طریقہ کار اور جدید ٹیکنالوجی، بشمول مصنوعی ذہانت، اپنانے سے شفافیت میں اضافہ ممکن ہے
صدر آصف علی زرداری نے کہا کہ مالی شفافیت، مؤثر طرزِ حکمرانی اور پیشہ ورانہ دیانت کی ضرورت آج پہلے سے کہیں زیادہ ہے
صدر مملکت نے یقین ظاہر کیا کہ آڈیٹر جنرل کا دفتر قومی مفاد میں اعلیٰ معیار کے احتساب کو برقرار رکھے گا
@AAliZardari
بہترین طبی سہولیات کی فراہمی میں سندھ باقی تمام صوبوں سے بہت آگے۔
دل کے امراض ہوں یا ڈائیلائسسز، جگر و گردوں کی پیوندکاری سے لیکر کینسر تک کا علاج بلکل مفت کیا جارہا ہے۔ سرکاری سطح پر دنیا کا مہنگا ترین علاج بون میرو ٹرانسپلانٹ بھی بلکل مفت کیا جارہا ہے۔
@BBhuttoZardari
ہمارا ای سی سی کا اجلاس 18 تاریخ کو ہونے جا رہا ہے، اور ہمیں اس معاملے پر بات کرنے سے روک دیا گیا ہے۔ ہم مریم نواز صاحبہ کی تضحیک نہیں کرنا چاہتے، کیونکہ ہماری اپنی قائد بھی ایک عظیم خاتون تھیں۔ ہمارا ان سے کوئی ذاتی اختلاف نہیں، لیکن نعرہ “میرا پانی، میرا پیسہ، میرا پنجاب” قابلِ اعتراض ہے۔ کیونکہ ہم بھی پنجاب کے برابر کے وارث ہیں۔
@S_HassanMurtaza
18 اکتوبر کی شام، جب کارساز کی سڑکیں خاک و خون سے تر تھیں،
دلوں کے ٹکڑے، امیدوں کے چراغ، ہر جانب بکھرے پڑے تھے۔
یہ وہ لمحہ تھا جب شہید محترمہ بے نظیر بھٹو صاحبہ، طویل جلا وطنی کے بعد اپنے محبوب وطن کی مٹی سے وفا کو لوٹیں۔
مگر وطن کے دشمن تاک میں تھے۔
اُس دن دہشت کا ننگا ناچ ہوا، مگر شہید بینظیر بھٹو صاحبہ کی حفاظت پر مامور جاں نثاروں نے اپنے لہو سے تاریخ رقم کر دی۔
180 سے زائد پروانے اپنی جانیں قربان کر گئے،
مگر بی بی پر آنچ نہ آنے دی۔
"سلام اُن شہداء کو جنہوں نے جمہوریت کی شمع بجھنے نہ دی"۔
سلام اُن جذبوں کو جو وطن کے لیے مٹی میں امر ہو گئے۔
شہدائے کارساز کی عظمت کو سلام،
اُن کے خون کی خوشبو آج بھی ہمیں قربانی، وفا اور عزم کا پیغام دیتی ہے۔
#SalaamShuhadaEKarsaz
@BBhuttoZardari
چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا سانحہ کارساز کے شہداء کو ان کے 18ویں یوم شہادت کے موقع پر خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے شہداء کے ناقابلِ شکست حوصلے، غیر متزلزل وفاداری اور پاکستان کے جمہور و جمہوریت کے لیے ان کی عظیم قربانیوں کو سلام
#SalaamShuhadaEKarsaz@BBhuttoZardari
مزید پڑھیں: https://t.co/dKstYB1do9
My speech on Budget 2025:
- Condemn US strikes on Iran
- Congratulated Pakistan on victory over India militarily & now diplomatically.
- Argued that when we advocate for Peace we do so in the interest of the people of India as well as the people of Pakistan.
- appreciated Govt in consultation with PPP team for:
- tax relief to salaried class; now zero tax on income of 10 lakh Rs or less
- increase in salaries and pension
- 20% increase in Benazir Income Support program for the most vulnerable
- 50% decrease in initial proposal for solar tax on PPP request
- withdrawal of unconstitutional federal tax on digital services on ppp request
- also restoration of full funding for Sindh Higher education with was initially arbitrarily cut by 50%
- regretted that despite PPPs demand
- south Punjab not allotted their rightful % in federal PSDP,
- Baluchistan & KP counter terrorism federal funding for hearts & minds component not included.
- Agriculture emergency & special funding also not included cited 800 billion rs loss to wheat farmers in Punjab and Sindh.
Finally advised government against constructing any new dam without first challenging Indias violation of Indus water treaty. We will continue to raise our voice for the Indus River and Indus Valley civilization at all forms. Government must challenge all violations of Indus water treaty through treaty mechanisms. Any attempt by India to dam or carve out new canals of the Indus will be an act of war.
🔗 : https://t.co/V9laoYQWs9
🧵 👇
First Lady of Pakistan & MNA @AseefaBZ distributed land ownership documents of houses to flood-hit people in Mirza Farrukh village of Daur, district Shaheed Benazirabad. She sat with some of families in newly-built houses and inquired about their problems.
https://t.co/kd6U4C7LnS
بھارت کو اپنے سٹرٹیجک الائنس پر بڑا مان تھا لیکن کیا امریکا کیا روس اور دیگر کئی ممالک بھارت کی امیدوں پر پورے نہ اترے،بھارت کو سب سے زیادہ مسلہ کشمیر پر تھرڈ پارٹی کی مداخلت کا ہے مودی سرکار کو ڈر ہے کہ کہیں اس معاملے پر انصاف نہ ہو جائے
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا آئی جی سندھ غلام نبی میمن سے تعزیت کا اظہار
کراچی ؛ پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا آئی جی سندھ غلام نبی میمن سے انکی والدہ کے انتقال پر افسوس و ہمدردی کا اظہار
کراچی: دکھ کی اس گھڑی میں مجھ سمیت پوری پارٹی آپ کے ساتھ ہے : چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا آئی جی سندھ غلام نبی میمن کے نام تعزیتی پیغام
کراچی: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے مرحومہ کے لیے جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام کی دعا کی ہے
@BBhuttoZardari
نواب شاہ: خاتون اول اور رکن قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری کی ضلع شہید بینظیرآباد کے تعلقہ دوڑ میں واقع گاؤں مرزا فرخ بیگ آمد
نواب شاہ: بی بی آصفہ بھٹو زرداری کے ہمراہ سندھ حکومت کی وزیر صحت عذرا پیچوہو نے سندھ پیپلزہاؤسنگ کے تحت سیلاب سے متاثرہ افراد کیلئے تعمیر ہونے والے گھروں کا دورہ کیا
نواب شاہ: بی بی آصفہ بھٹو زرداری نے دنیا کے سب سے بڑے مفت رہائشی منصوبے کی خواتین بینیفشریز میں مالکانہ حقوق کی اسناد تقسیم کیں
نواب شاہ: بی بی آصفہ بھٹو زرداری کو گھروں کی خواتین مالکان نے اپنے مسائل اور ان کے حل سے متعلق اقدامات سے بھی آگاہ کیا
نواب شاہ: میں چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے آپ کو مالکانہ حقوق کی اسناد دینے آئی ہوں، بی بی آصفہ بھٹو زرداری کا خواتین مالکان سے مکالمہ
نواب شاہ: اب آپ کو مالکانہ حقوق کے ساتھ اپنی چھت میسر ہے، میں نے اپنے نانا کا وعدہ پورا کیا، بی بی آصفہ بھٹو زرداری کی خواتین مالکان سے گفتگو
@AseefaBZ@AzraPechuho
برسوں سے جاری بھارت اور پاکستان کے درمیان تنازع نے ہمارے حوصلے کو کبھی کمزور نہیں کیا۔ انشاء ﷲ، دشمن کی ہر جارحیت کا جواب جرات، حکمت اور ثابت قدمی سے دیا جائے گا۔ ہم ایک ہیں، اور ہمارا یقین ہے کہ کشمیر ایک دن ضرور پاکستان کا حصہ بنے گا۔
@BBhuttoZardari
🚨Announcement: Youth Technical College Kashmore - SZABIST ZABTech
Under the leadership and vision of the Chairman @BBhuttoZardari - Support and guidance extended by @AseefaBZ It is with great pride that we announce the establishment of the Youth Technical College in Kashmore in collaboration with SZABIST ZABTech —a landmark initiative dedicated to building a skilled and self-reliant generation. This institution stands as a beacon of opportunity for the youth of Kashmore, offering accessible, industry-relevant technical education and vocational training.
This initiative is part of PPP’s broader vision to invest in human capital, address youth unemployment, and contribute to the socio-economic development of our region. By imparting hands-on training and modern technical skills, the Youth Technical College Kashmore aims to prepare students for real-world challenges and dynamic job markets—both locally and globally. 🇱🇾
Commander-in-Chief of Pakistan President Asif Ali Zardari visited CMH Rawalpindi to meet soldiers& civilians injured in unprovoked Indian aggression.He praised their bravery, condemned Hindutva-driven hostility,and affirmed: Pakistan will defend its sovereignty with full force.
سابق چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی اور پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات ، ندیم افضل چن کی بی آئ ایس پی ہیڈکوارٹر آمد ۔
ندیم افضل چن نے چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سینیٹر روبینہ خالد سے ملاقات کی ۔
دونوں رہنماؤں نے اتفاق کیا کہ بی آئی ایس پی ، شہید بی بی کا پاکستان میں عورتوں کے سماجی تحفظ کا مشن ہے۔ اور اس مشن کی تکمیل میں مشترکہ تعاون جاری رکھا جائے گا ۔
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا پارٹی رہنما و ایم پی اے سردار شہریار خان شر سے ان کے بھتیجے کے انتقال پر اظہارِ افسوس
ضلع کاوَنسل گھوٹکی کے رکن ایاز خان شر کے ناگہانی انتقال کی خبر باعثِ صدمہ ہے: بلاول بھٹو زرداری
سردار شہریار خان شر سمیت تمام لواحقین کے غم میں برابر کا شریک ہوں: بلاول بھٹو زرداری کا اظہار تعزیت
دعاگو ہوں کہ اللہ تعالیٰ، ایاز خان شر مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے: بلاول بھٹو زرداری
@BBhuttoZardari