⚠️سائبر کرمنلز دھوکہ دہی کے مقاصد کے پیش نظر مختلف ذرائع کا استعمال کرتے ہیں جیسا کہ ای میل،کال،ایس ایم ایس,سوشل میڈیا۔
وہ آپ کے بارے میں آن لائن اورآف لائن موجودمعلومات کا استعمال کرتے ہیں جس سے وہ اپنے اسکیم پر مبنی منفی منصوبے کو مزید قابل یقین بناسکیں۔
#cybersecurityweek2022
ملك كے جو اقتصادی حالات ہیں ان میں بہتری لانے کے لئے مخلصانہ اقدامات تو ارباب اختیار کاکام ہے اللہ تعالی انہیں اسکی توفیق عطا فرمائیں عام مسلمانوں سے درخواست ہے کہ وہ روزانہ رات کو سورۂ واقعہ پڑھنے کا معمول بنا کر اللہ تعالی سے دعا ضرور کیاکریں کیونکہ سب کچھ اسی کے اختیار میں ہے
الحمدللّٰہ ملک کی تاریخ میں پہلی بار ایک حافظ قرآن آرمی چیف کا تقرر ہورہا ہے جنرل عاصم منیر صاحب نے مدینہ منورہ میں قرآن کریم حفظ کیا امید ہے کہ وہ اپنے فرائض کی ادائیگی میں قرآنی ہدایات کو مدنظر رکھینگے انکا تقرر گرم جوش خیرمقدم کا مستحق ہے
ہم جنس پرستی پر مبنی خیالات کو فروغ دیتی فلم "جوائے لینڈ" پہ وزیراعظم نے پابندی لگائی بڑا خوش آئند فیصلہ ہے اسلامی مملکت میں مغربی فتنے کو فروغ دینے کی کسی صورت آزادی نہیں ہونی چاہیے لیکن اب ہمایوں سعید سمیت اکثر ایکٹرز مغربی خوشنودی کیلیے پابندی کے خلاف اٹھ کھڑے ہیں
#BanJoyland
وزیر خزانہ اسحاق ڈار صاحب کی طرف سے وفاقی شرعی عدالت کے فیصلے کے خلاف حکومتی اپیلیں واپس لینے اور مقررہ مدت میں سود ختم کرنے کااعلان خوش آئند اور قابل خیرمقدم ہے البتہ پرائیویٹ بنکوں کی اپیلیں واپس کرنے کے لئے بھی حکومت اپنا رسو�� اور عوام دباو استعمال کریں
“Indeed, Allah showers His blessings upon the Prophet, and His angels pray for him. O believers! Invoke Allah’s blessings upon him, and salute him with worthy greetings of peace.”
✉️اگر صارفین مخصوص برانڈ / ادارہ کی جانب سے پیغامات وصول نہیں کرنا چاہتے تو وہ موصول شدہ ٹیلی مارکیٹنگ پیغامات ان سبسکرائب کرنے کے لیے :
میسیج آپشن میں unsub ٹائپ کریں اور مخصوس برانڈ کے لیے مختص کردہ شارٹ کوڈ پر بھیجیں.
نبی اکرم صلی اللہ علیہ واٰلہ وسلم نے اسلام کو پوری نسلِ انسانی کا مذہب قرار دے کر رنگ، نسل، علاقہ اور زبان کی تفریق سے بالاتر معاشرے کی عملی شکل دنیا کے سامنے پیش کی تھی، مگر ہم آج پھر اس مقام سے نیچے اتر کر رنگ، نسل، علاقہ اور زبان کی قومیتوں کے دائرے میں محصور ہو کر رہ گئے ہیں۔
📱❌چوری شدہ اور گمشدہ موبائل فون کو بلاک کرنے کے لیے پی ٹی اے کی ویب سائٹ پر موجود کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم کا لنک وزٹ کریں :
https://t.co/8VVtJQMvqq
یا پی ٹی اے سی ایم ایس ایپ انسٹال کریں.