اسلام آباد G-13 میں عوام اپنے ہر دل عزیز لیڈر عمران خان سے ملنے کے لئے پہنچی مگر پولیس کی بدترین شیلنگ اور رکاوٹیں موجود تھی
ہمارے لوگ پرامن تھے اور ہم نے بھی سب کو پرامن رہنے کی تلقین کی
پی ٹی آئی قیادت کارکنان کو واپس جانے کی ہدایت دے۔ عمران خان کی ضمانت کے بعد کسی مظاہرے کی ضرورت نہیں ہے۔ جان بوجھ کر پولیس کو موقع نہ دیں۔ عمران خان کی لاہور روانگی بھی اسی وجہ سے تاخیر کا شکار ہے۔
نیب پیشی پہ جب مریم صفدر نے ن لیگی کارکنان کیساتھ ملکر نیب دفتر پہ حملہ کیا تو مریم صفدر کے الفاظ کیا تھے سُنیں ذرا۔
کیا حکومت نے دہشتگردی کے پرچے کئے؟ عمران خان اور کارکنان تو شرافت سے جاتے اور واپس آ جاتے ہیں۔
یہ چول چنگڑ اس ملک کادانشور ہےجس کے کالم پڑھتے ہم بڑے ہوئےہیں یہ ملک میں تازہ الیکشن کروا کر عوام کی مرضی پوچھنے کی بجائے مارشل لاء لگانے کو ترجیح دے رہا ہے یہ کونسی صحافت اور جمہوریت ہے جس میں مسئلے کا حل مزید مسائل پیدا کرنا ہے۔
#میں_بھی_عمران_خان_ہوں
CM Azam Khan. Why don't you resign if you are going to embarrass yourself by being so powerless.
90 days are long up. Remember, you were chosen by the govt & opposition, & your only job was so conduct elections.
Resign. It is the only honourable thing to do.
سابق وزیر علی ساہی کی بازیابی کےلیے لاہور ہائیکورٹ مین دائر درخواست پر سماعت
جسٹس صفدر سلیم شاہد نے اسد افضل ساہی کی درخواست پر سماعت کی
عدالت نے سی او فیصل آباد کو کل 10 بجے پیش کرنے کی ہدایت کردی،
پولیس کیجانب سے علی افضل ساہی کو غیر قانونی طور ہر حراست میں لیا گیا، موقف
Fahad Hussain who was Shahbaz Sharif’s advisor on media is back on TV. He’s making comments on Imran Khan’s case on tv right now. Remember, he said he will never back to media as a journalist. Can a political worker be called a journalist?
سپریم کورٹ کے فیصلے کے نتیجے میں وجود میں آنیوالی PDM حکومت، PTI کا احتجاج روکنے کیلئے شہر شہر دفعہ 144 لگانے والی PDM، احتجاج کرنے اور اداروں پر تنقید کرنے پر سیاسی مخالفین کے خلاف غداری اور دہشتگردی کے مقدمات قائم کرنیوالی PDM اب خود پیر کو سپریم کورٹ کے باہر عدلیہ کیخلاف احتجاج کریگی
عمران خان اب سے کچھ ہی دیر کے بعد زمان پارک لاہور کے لیئے روانہ ہوں گے اسلام آباد ہائیکورٹ سے مناظر. اسلام آباد ہائی کورٹ میں شرپسند پولیس اور رینجرز اہلکاروں کی بڑی تعداد موجود۔
#میں_بھی_عمران_خان_ہوں