حضرت شاہ سعیداحمدرائےپوری رحمۃ اللہ علیہ کابصیرت افروزسوال:
آج میں علما سےسوال کرتاہوں۔۔۔کیامدارس میں نظام ( Political System) پڑھایاجاتا ہے؟جب ایسا نہیں ہے تواسلامی نظام کانعرہ لگانےکاآپ کوکیاحق ہے؟آپ یہ نعرہ کس بنیادپرلگاتےہیں۔کیاحضرت عمر فاروق کےنظام کوبطورمضمون پڑھایاجاتاہے؟
کرنسی محنت کے تبادلہ کے لیے سہولت کارتھی۔ سرمایہ داری نظام نے اسے پیداواری جنس بنادیا۔یوں کرنسی محنت پر مسلط ہوگئی اور 99٪محنت کش طبقہ ڈی ویلیوہوگیا۔
کرنسی کرنسی کے مقابلہ میں بڑھتی ہے تولوگوں نے کرنسی کو ہی اپنا پیشہ بنالیا۔جائزہ لے لیں حقیقی پیشے تیزی سے اپنی اہمیت کھو رہے ہیں۔
And petrol at Rs 210!!! At least the imported government increased conveyance allowance!!
Can KP citizens afford this? Literally...
#خوددار_خیبرپختونخوا
And petrol at Rs 210!!! At least the imported government increased conveyance allowance!!
Can KP citizens afford this? Literally...
#خوددار_خیبرپختونخوا