خان صاحب ابھی تو آپ پر جان قربان کرنا باقی ہے
میرے معذور بچے کو اٹھایا گیا تھا اور کال پر میرے الفاظ یہ تھے تین بچے اور بھی ہے چاہتے ہوں تو بھیج دیتے ہوں خان پر سب قربان،
باجوڑ کے قوم گواہ رہے چاروں مطالبات کا ذمہ داری میں لیتاہوں
صدارت اور فوکل پرسن سے ابھی استعفی دیتاہوں
اجاو میں خار چوک میں ہوں 100 آدمی بطور گواہ اور سٹامپ پیپر ساتھ لیکر ائے 50 نہیں 51 کروڑ دینگے ایک کروڑ میں اپنے طرف سے دیتا ہوں
جان دینگے خان نہیں دینگے
وعدہ ہے۔