میاں صاحب ٹھیک ہیں۔ماشاءاللہ!اللہ کا بڑا کرم ہے
کوئی ڈیل شیل نہیں ہورہی ہے۔میاں صاحب بے کہا ہے
ان ڈیلوں نے 72سالوں میں پاکستان کو یہاں تک پہنچایا ہے۔
اب فیصلے کی گھڑی ہے،میں فیصلہ کروں گا
سلیکٹڈ یہ ڈرامے کرنا بند کرے!!!
228 بلین روپے کی واجب الادا رقم معاف کر کے اپنے دوستوں کو نوازنے کا پلان اسد عمر کے دور میں ترتیب دیا گیا۔
حال ہی میں سمری سلیکٹڈ نے خود صدر کو بھیجی اور صدر نے آرڈیننس جاری کیا۔
اب سلیکٹڈ اتنے پپو نہ بنیں کہ مجھے تو کچھ نہیں معلوم تھا۔
انگریز نے پولیس کے نام پر
دیسی غُنڈے پالے برصغیر کے لوگوں
کو ہانکنے کے لئیے،
پولیسی غُنڈے آج تک چلائے جا رہے
ہیں سیاستدانوں اور جاگیرداروں کی لاٹھی
کا رعب قائم رکھنے کے لئیے۔
آئیے جانوروں کی طرح ہانکے جانے سے انکار کر دیں، ان پولیسی غُنڈوں کو مسترد کر دیں
#IamSalahuddin
پی ٹی آئی سوشل میڈیا کے سٹار ڈاکٹر فرحان ورک @FarhanKVirk نے ATM مشین پر جاکر صلاح الدین سے اظہار یکجہتی کیا اور اس یزیدی نظام کا منہ چڑھایا اور ساتھ ایک کمپین چلا دی اس گھٹیا نظام کے خلاف۔ کیا آپ صلاح الدین سے اظہار یکجہتی کرتے ہیں ؟ یا پنجاب پولیس کےساتھ ہیں۔
#IamSalahuddin
انڈیا جا جا کشمیر سے نکل جا
میرئ جنت میرے گھر سے نکل جا
اے دنیا کے منصفو
اے دنیا کے منصفو
اج 32 دن سے میرا کشمیر ظلم و ستم اور بربریت کا شکار
😢😭😢
یہ غزوہ ھند کب ھو گئ
🤔🤔