کوئی بات نہیں۔ چھوٹا ہے ہم سے۔ زیادہ پریشر لے گیا۔ سیکھ جائے گا وقت کے ساتھ کہ بڑے بھائیوں کے گریبان کو ہاتھ نہیں ڈالتے۔ بلکہ ان کا بہانہ لگا کر کہ بھائی نہیں مانے گا, کرنل کو انکار کرتے ہیں۔ لیکن یہ کرنل کے کہنے پر آنکھیں بند کر کے چھلانگ لگا رہے ہیں
آج جو اڈیالہ جیل نے رپورٹ جمع کروائی اس میں کوئی ایک ثبوت نہیں تھا جس سے ثابت ہوتا کہ گزشتہ دس ماہ میں ان لوگوں کی ملاقاتیں کروائی گئی ہیں، کسی بہن سے ملاقات کروائی ، عمران خان کے بیٹوں سے کال پہ بات کروائی، عمران خان کے وکلاء سے ملاقات کروائی جو تین سو سے زائد مقدمات کی پیروی کررہے ہیں۔عدالت کو نے بتایا کہ بغیر اپنے کلائنٹ سے مشاورت کے ہم کیسے اتنے کیسز کی پیروی کر سکتے ہیں؟ یہ کسی صورت فیئر ٹرائل نہیں ہوگا۔
رپورٹ میں عمران خان کا بلڈ پریشر، آکسیجن لیول،دیگر سب کچھ لکھا کہ سب ٹھیک ہے لیکن آنکھ کا ذکر تک نہیں تھا۔
بشری بی بی کی پہلے ایک آنکھ متاثر ہوئی اب ان کے بچوں کے مطابق دوسری آنکھ بھی خراب ہورہی ہے۔
بیرسٹر سلمان صفدر
@BrSalmanSafdar
بیرسٹر سلمان صفدر کی گفتگو 🚨
عدالت کے حکم پر میں دو مرتبہ عمران خان سے ملا، ایک ملاقات پر گیا تو سارا ٹائم اس بات پر گزر گیا کہ ان کی 85فیصد آنکھ کی بینائی چلی گئی ہے۔
دوسری دفعہ جب ملاقات کے لیے گیا تو 65 منٹ کی ملاقات تھی تو 65 کے 65 منٹ اس بات پر ہی ختم ہو گئے کہ عمران خان نے اس بات پر بہت زیادہ شکوہ کیا کہ مجھے بلا وجہ لمبی قید تنہائی میں رکھا ہوا ہے ۔ نہ میری فیملی سے ملاقات ہے نہ بچوں سے ، نہ سیاسی قیادت نہ وکلاء سے
This image will remain with me for the rest of my life. The passionate cry for freedom while dancing and pouring water on his head to dilute the effects of tear gas.
MashaAllah a nation waking up finally and demanding freedom.
اگر تو لانگ مارچ کی کال اگلے ایک ہفتے کے اندر ہوئی تو اس کا کوئی مقصد ہو گا۔ اگر کئی ہفتے کے بعد کوئی تو محض ٹرک کی بتی۔ مگر وہ کیسے ؟ جانئیے اس کلپ میں۔
میرا خیال ہے یہ محض ٹرک کی بتی ہے۔اللہ کرے میں غلط ہوں