کل مسجد نبوی حرم پاک میں جو کچھ ہوا نہیں ہونا چاہیے تھا اور جو ہوا افسوسناک ہے !
احتجاج ہر انسان کا بنیادی حق ہے مگر مسجد نبوی سمیت مقدس مقامات کی عزت اور احترام ہم سب پر لازم ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے بحیثیت جماعت اس واقعہ سے کوئی تعلق نہیں ہے
نون لیگی چوروں کی ایک بار پھر مسلمانوں کے جذبات جگا کر اپنی حمایت لینے کی ناکام کوشش
آج چور چور کے نعرے مسجد جاتے ہوئے راستے میں لگے نا کہ مسجد نبوی ﷺ کے احاطے میں
عینی شاہد نے جگہ کی نشاندہی بھی کر دی
#RevolutionBlackedOut#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
https://t.co/op8GYLjKxw
آج مسجد نبوی میں احتجاج کی صورت میں جو حرم شریف کی پامالی کی گئی یہ بالکل اسلام میں درست نہیں ہے، اسکی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے۔
#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
میرے علم میں یہ بات نہیں تھی کہ کل آدھی دنیا یعنی شمالی دنیا میں سب سے زیادہ گرمی پاکستان میں پڑی تھی سندھ کے ضلع دادو میں اپریل مہینہ میں تاریخ میں پہلی بار درجہ حرارت 47 ڈگری سینٹی گریڈ 117 ڈگری فارن ہائیٹ چھو گیا اللہ تعالی رحم فرمائیں سندھ میں بے پناہ گرمی کی پیشن گوئی ہے
جب ملک اندرونی جنگ کی وجہ سے تقسیم ہو چکا ہو ساری قوت کس کو اقتدار میں رکھنا کس کو نکالنا کس کو اقتدار میں آنے سے روکنے میں لگی ہوگی تو دشمن حملہ آور ہوتا ہے جیسا آج کراچی یونیورسٹی میں ہمارے عزیز از جان چینی مہمانان کے خلاف ہوا خدارا پاکستان کو متحد کریں تقسیم نہ کریں