@muqadasawann صبح شام۔لتر مارنے چاہئے ایسے لوگوں کو بے شرموں روح نہیں کانپتی مہنگائی سے غریب کے بد دعائیں تم لوگوں کی نسلوں تک کو برباد کریں گی ان شاء اللہ
@AnwarBulediPPP سوال ہوچھ سکتا ہوں اگر ٹھیکیدار نکما تھا تو اس سے بڑے نکمے تو پیپلے ہوئے جنہوں نے ان کو ٹھیکا دیا اور پھر چار سال تک اس سے خوب رشوتیں بٹورنے کے بعد یاد آہا اب ٹھیکیدار نکما ہے تو بھائی صاحب آپ کی مانٹرنگ ٹیمیں کیا جھک مار رہی تھیں بتائیں گے ؟؟