اٹک کے میجر(ر) طاہر صادق اور ایمان طاہر نے پی ٹی آئی کے اندرونی اختلافات ختم کروا دیئے ، سلمان اکرام راجہ، لطیف کھوسہ اور نیاز اللہ نیازی کو اکٹھا کر دیا.
اگر اندرونی اختلافات ختم ہو جائیں تو عمران خان کی رہائی کے لیئے موثر طریقہ اپنایا جا سکتا ہے
جب جاوید میانداد نے عمران خان کے بارے میں بات تھی اور انٹرنیشنل کھلاڑیوں نے خط لکھا تھا تو بہت پریشر بنا تھا، شوبز ستاروں نے عمران خان کے لیے آواز اُٹھانا شروع کی ہے، اِسے زیادہ سے زیادہ پھیلائیں، اِن کے بولنے میں اثر ہوتا ہے
شُکریہ مریم نفیس 🙏🙏
فلک جاوید خان کے مطابق، گزشتہ روز کوٹ لکھپت جیل میں ڈاکٹر یاسمین راشد کی طبیعت انتہائی بگڑ گئی، لیکن انہیں اسپتال منتقل کرکے علاج فراہم نہیں کیا گیا۔
ایک عمر رسیدہ خاتون، جو کینسر جیسے موذی مرض میں مبتلا ہیں اور طویل عرصے سے قید ہیں، کیا انہیں علاج کی بنیادی سہولت بھی میسر نہیں ہو سکتی؟
سیاسی اختلاف اپنی جگہ، مگر کسی انسان کو علاج سے محروم رکھنا انسانیت اور بنیادی حقوق کے منافی ہے۔ کیا انسانی حقوق کی تنظیمیں اس سنگین صورتحال پر بھی خاموش رہیں گی؟
شاکر اعوان@ShakirAwan88
#ImranKhanWantsJustice
#ReleaseDrYasminRashid
“یہ لوگ فرعون بنے بیٹھے ہیں، جنہوں نے آپ کو غلام بنا رکھا ہے۔ پاکستانیو سن لو میری بات، آپ دنیا کے سب سے عظیم لیڈر محمد مصطفیٰ ﷺ کی امت ہیں۔ آپ کا کلمہ ہے "لا إله إلا الله" نہیں ہے کوئی خدا سوائے اللّہ کے۔ یاد رکھیں، آپ پچیس کروڑ ہیں! اگر آپ خوف کے سامنے جھُک گئے تو آپ کا کوئی مستقبل نہیں ہے، غلامی سے بہتر موت ہے، پرواز صرف آزاد لوگوں کی ہے۔ قرآن کی آیت ہے کہ جو لوگ ایمان لائے اللّہ ان کے خوف دور کر دیتا ہے، میں ایمان والوں سے کہہ رہا ہوں آپ نے کھڑا ہونا ہے!“
— عمران خان
#مزاحمت_سے_ملے_گی_آزادی
#حق_کی_جیت_ہو_گی
Just as with my uncle, Imran Khan, I am witnessing a deliberate web of judicial and procedural obstacles designed to keep my mother behind bars.
@KhanShershah#WriteLetterForImranKhan
Message of Hassaan Khan Niazi from Kot Lakhpat Jail:
"A gift from my fellow co-prisoner, my Amma, when she was still in Kot Lakhpat Jail. Thank you Amma. I feel honoured & rewarded. It's the most special present ever."
@Noreen_KhanPK
یہ لوگ فرعون بنے بیٹھے ہیں، جنہوں نے آپ کو غلام بنا رکھا ہے۔ پاکستانیو سن لو میری بات، آپ دنیا کے سب سے عظیم لیڈر محمد مصطفیٰ ﷺ کی امت ہیں۔ آپ کا کلمہ ہے "لا إله إلا الله" نہیں ہے کوئی خدا سوائے اللّہ کے۔ یاد رکھیں، آپ پچیس کروڑ ہیں! اگر آپ خوف کے سامنے جھُک گئے تو آپ کا کوئی مستقبل نہیں ہے، غلامی سے بہتر موت ہے، پرواز صرف آزاد لوگوں کی ہے۔ قرآن کی آیت ہے کہ جو لوگ ایمان لائے اللّہ ان کے خوف دور کر دیتا ہے، میں ایمان والوں سے کہہ رہا ہوں آپ نے کھڑا ہونا ہے!“
— عمران خان
#مزاحمت_سے_ملے_گی_آزادی
#حق_کی_جیت_ہو_گی
ارے خواجہ صاحب کو اچانک یہ نظرآگیا ، یہ کوئی نیپال میں تو نہیں ہے جاتی امرا سے کتنا دور ہے زرا چیک کریں دونوں کے زرائع بتاہیں جاتی امرا کا بھی اسی طرح کی چوری ڈکیتی کا مال ہے۔
اٹک کے میجر(ر) طاہر صادق اور ایمان طاہر نے پی ٹی آئی کے اندرونی اختلافات ختم کروا دیئے ، سلمان اکرام راجہ، لطیف کھوسہ اور نیاز اللہ نیازی کو اکٹھا کر دیا۔۔۔
یہ ایک بہترین اقدام ہے ، باقی بھی سب کو اپنے اختلافات بھُلا کر فوکس خان کی رہائی پر کرنا چاہیئے۔۔۔
تیمور سلیم جھگڑا کا پارٹی چھوڑنے کا اعلان متوقع؟
گرفتاری سے قبل بنائی گئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
تیمور سلیم جھگڑا کے مطابق
فورسٹ ویڈیو بنائی جائے ، مطلب مجبوراً وہ پارٹی چھوڑ دینگے ، ذرائع
@PTIofficial
#ImranKhanWantsJustice
"یہ پاکستان میں ایک غیر معمولی صورتحال ہے۔ کبھی ایسا نہیں ہوا کہ فوج عوام کے خلاف کھڑی ہو۔"
عمران خان — الجزیرہ ڈاکومنٹری
عمران خان پر ۴۰۰ کیسز، 10,000 سے زیادہ کارکن جیل میں، پارٹی میڈیا پر بین۔ یہ سب صرف اس لیے ہو رہا ہے کیونکہ حکمران اشرافیہ خوفزدہ ہے کہ اگر الیکشن ہوئے تو وہ دوبارہ اقتدار میں آ جاۓ گا ۔
یہی خوف آج بھی ہے۔ اسی لیے عمران خان کو 22 گھنٹے تنہائی میں رکھا گیا ہے، فیملی سے ملاقات بند ہے، اور سپریم کورٹ کے حکم کے باوجود علاج نہیں دیا جا رہا۔
جس لیڈر سے عوام کا ووٹ چھینا نہ جا سکا، اسے جیل کی دیواروں میں قید کردیا ۔
"پاکستانی ٹیکس نہیں دیتے۔"
یہ جھوٹ بار بار بولا جاتا ہے۔
ہر شہری کو پتا ہونا چاہئے کہ اسکا ٹیکس کہاں جاتا ہے ۔
حقیقت یہ ہے کہ جس مزدور کے پاس ٹیکس نمبر تک نہیں، وہ بھی ٹیکس دیتا ہے۔
100 روپے کے موبائل لوڈ پر 15 روپے ٹیکس
پیٹرول کے ہر لیٹر پر 68.64 روپے ٹیکس
آپ صبح اٹھتے ہیں تو ٹیکس دیتے ہیں، کھانا کھاتے ہیں تو ٹیکس دیتے ہیں، سفر کرتے ہیں تو ٹیکس دیتے ہیں۔
اور پھر مرکز آپ کے ہر 100 روپے میں سے 69 روپے صرف سود میں دے دیتا ہے۔
ٹیکس دینا فرض ہے، تو حساب مانگنا حق ہے!
#ImranKhanWantsJustice .