اگر یہی وہ ڈسپلن ہے کہ جب چیف اپنی لوٹ مار کے چند ارب روپے ہضم کرنے کیلیے سِوَل حکومتیں تخت و بالا کر کے ملک و قوم کے مستقبل سے کھیل رہا ہو تو پورا ادارہ ہاتھ پر ہاتھ دھر کے اسے خاموشی سے دیکھتا رہے تو میں اس ادارے کے ایسے ڈسپلن پر بھی لعنت
بھیجتا ہوں
#DGISPR
مولانا ابوکلام آزاد نے کہا تھا
انڈیا میں مسلمان خطرے میں ہوگا اور پآکستان میں اسلام
یہ بات مجھے کبھی سمجھ نہ آتی اگر مشعال خان کا حادثہ نہ دیکھا ہوتا
قاتل یہاں بچ گئے لیکن اک عدالت آوپر بھی لگے گی وہاں سے بچ کر دکھانا ظالمو
اللہ مشعال خان کی قبر پر ہمیشہ اپنی رحمت کا سایہ رکھے امین
13Th April 2017
#DeathAnniversary
یہ ذلت آمیز وڈیو دیکھ کر آنسو نکل آتے ہیں دنیا اور اسلامی تاریخ میں اتنی بڑی تعداد میں فوج کی ہتھیار ڈالنے کی مثال نہیں ملتی مگر ہماری فوج نے ڈال دٸیے،
1971 میں بھی جنرلوں نے مشرقی پاکستان میں فوجی طاقت کا غلط استعمال کیا اور یہ سلسلہ رکا نہیں ہر صوبہ اِن کے عتاب کا نشانہ بنا۔
تصویر میں عاصم منیر اور ندیم انجم کی باڈی لینگویج بول رہی ہے: "جو حکم میرے آقا"۔
کمنٹس میں بتائیں آپ کے ذہن میں اس تصویر کو دیکھ کر کیا جملہ ذہن میں آتا ہے؟
استغفراللہ
کیا یہ مجرہ کاکول اکیڈمی میں ہوا یہ GHQ یا پھر کسی کور کمانڈر ہاوس میں کوی وضاحت کردے؟
ایک حافظ آرمی چیف کے ہوتے ہوئے یہ کیا ہو رہا ہے؟
وردی میں موجود نوجوانوں اور آگے بیٹھے افسروں کو انجوائے کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔
اللہ ہی حافظ اس ملک کا۔
دو اینٹوں سے نشان زدہ یہ اس پرویز مشرف کی قبر ہے جس کے اشارے سے لوگ پکڑے جاتے اور گوانتامو بےبھیجے جاتے ، لال مسجد آپریشن، کراچی کا بارہ مئی ، بلوچستان میں اکبر بگٹی کا سانحہ اور امریکہ کی جنگ میں ستر ہزار پاکستانیوں کی قربانی ۔ آج اس خاک میں یہ شخص کسقدر گمنام ہے