@DcGwadar جناب عالی آپ سے مودبانہ گزارش ھیکہ اگر کبھی فرست ملے تو گوادر شہر کے پرائیویٹ کلینکوں کا چکر بھی لگا لیا کرو وہاں صفائی لیب اور انتظامی اموروں کا بغور جائزاہ لیا کرو کہ آیا یہ کلینکز صحت و علاج کے قابل ہیں بھی نہیں خاص کر الشفا کلینک
شکریہ
@Dukhtar_E_B محترمہ اپ کو اپنی نام دوکترے پاکستان رکھ لینا چاہیے تھا فقط بلوچستان کیوں؟ اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ اپ کو بھی میری طرح نام پیسوں اور نوکری کی اشد ضرورت ہے۔
#MarchAgainstBalochGenocide is under attack by the Islamabad police. Many of our youth have been arrested, & many have been injured by tear gas shelling and violence. Right now, we are being treated worse than animals. Will the world raise its voice for us against this barbarism?
@DcGwadar جناب والا واٹر سپلائی کا ملازم بنام امان ولد بہرام نے نیا آباد گوادر میں کئی سفید پوش شہریوں کا جینا محال کرکے رکھا ہے اپ جناب سے گزارش ھیکہ اس بندے کے خلاف قانون کے مطابق کاروائی کرکے انھیں یا کام سے فارغ کیا جائے یا کئی اور ٹرانسفر کیا جائے۔
#StopBalochGenocide کیچ کے لوگ اس انتظار میں ایک شہید کی لاش کو نہیں دفنا رہے کہ انھیں یہ ریاست انصاف دے گی یہ وہی ریاست ہے جس نے بابا نوروز کو قرآن کا وسطہ دے کر دھوکا دیا تھا۔