چھوٹے بھائی کو تھانہ چک بیدی پولیس نے ہیلمٹ نہ پہننے پر گرفتار کر لیا پولیس اسٹیشن جا کر 1000 روپے دیئے اور بھائی کو چھڑوا لیا مریم نواز نے پولیس والوں کی موجیں
لگا دیں
زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ مریم نواز کو بھی پتہ چلے پولیس والوں کی کارکردگی
سبحان الله
#sstvi
پاکپتن-گمبیر روڈ روڈ بن رہی ہے ظلم کی انتہا یہ ہے کہ نئی روڑ تھی اس پر تار کول ڈال کر اس کے اوپر کرش ڈال رہے ہیں اور اس روڑ کا ٹینڈر کروڑوں روپے ہے اس روڑ کا ٹینڈر والا بورڈ اکھاڑ لیا گیا تاکہ عوام کو پتہ نہ چل سکے DC پاکپتن سے گزارش ہے اس روڈ کا آڈٹ کریں اور مریم نواز صاحبہ خود