I strongly condemn the assassination attempt on former President Donald Trump at a campaign rally. Political violence is a tool of cowards and has no place in a democracy. Wishing him a full recovery.
ایک پاکیزہ رشتے کو داغ دار کرنے والوں کیلئے آج ہزیمت کا دن ہے، انہوں نے جس گھٹیا و نیچ سطح پر جا کر یہ کیس بنوایا اور چلوایا آج اس پر پوری دنیا میں انکی جگ ہنسائی ہو رہی ہے۔ #قومی_لیڈر_پھر_سرخرو
جس نے اپنی ساری زندگی اپنے ملک اور قوم کے لئے وقف کر دی، وہ قومی ہیرو آج بھی عید، اپنے پیاروں سے دور، ایک چھوٹے سے سیل میں گزارے گا! گواہ رہنا! #خان_کی_رہائی_میری_عید
عوام دشمن و مینڈیٹ چور حکومت کی غریب دشمن پالیسیوں سے عوام کا بدترین استحصال جاری؛ ٹیکس میں غیر متناسب اضافہ، کم آمدن تنخواہ دار طبقے کا ماہانہ ٹیکس دوگنا ہوگیا۔
#Form47TaxTsunami
Imran Khan acquitted in cipher case, but to stay in jail
Imran Khan was previously handed a 10-year prison sentence by a lower court in the case
https://t.co/aG4wAMUqc6
وہ جنہوں نے پاکستانی میڈیا پر عمران خان کا نام تصویر دکھانے پر پابندی لگائی ان کو سمجھ جانا چاہیے یہ حرکتیں کسی کی مقبولیت میں کمی نہیں لا سکتیں کیوں کہ عزت مقبولیت اللہ کی عطا ہوتی ہے اور اللہ کا عمران خان پر خاص کرم ہے
#عوامی_لیڈر_کو_رہا_کرو