ہلاکو نے بغداد پر حملہ کیا تو مذہبی رہنما کوے کے حلال و حرام ہونے پر بحث کر رہے تھے۔خلیفہ مستعصم باللہ اپنے وزرا اور امرا کے ہمراہ شراب اور موسیقی کی محفلوں میں مصروف وقت اور حالات کا جائزہ نہ لگا سکا اور سب رہتی دنیا تک نشان عبرت بن گئے۔
#FreeImranKhan#ReleaseKhanForPakistan
*_پی ٹی آئی کے جاں بحق کارکنان کی معلومات چھپانے پر کام کررہا تھا اس لیے گرفتار کرکے جھوٹا مقدمہ بنایا گیا بالکل گھبرانے والا نہیں لیکن اداروں کی ساکھ کو تباہ کردیا گیا، گرفتار سینئیر صحافی مطیع اللہ جان کا عدالت پیشی پر بیان_*
#Matiullahjan#Islamabad_Massacre#Asim_Munir
پنجابیوں سے یہ گلہ کبھی
ختم نہیں ہوگا
پنجابی سوتا رہ گیا
اور پختون کی خون بہایا گیا
وہ بھی رات کی گہرے اندھیرے میں
کیا ہم پختون بر جگہ اپنا خون پیش کریں گے کیا کسی اور کو یہ حق حاصل نہیں ہے؟ 💔
#Islamabad_Massacre#DChowk#Marwat#PTINewsAlerts
عوام کو گلے لگا کر اعلان کیے کہ آپ پر گولی نہیں چلائیں گے اور اب سیدھی راؤ نڈر فائر کر رہے ہیں تم نے ہر عہد میں ہر نسل سے نداری کی
🙏💔
#IslamabadMassacre#Islamabad_D_Chowk
سیدھی فائرنگ کی گئی ہے پی ٹی آئی کے نہتے کارکنوں پر۔ عمارتوں کی چھتوں سے سنائپرز نے لوگوں کو گولیوں سے نشانہ بنایا ہے۔ پی ٹی آئی کے 8 کارکن جاں بحق ہوئے ہیں۔ کیا یہ سب پاکستانی نہیں ہیں ؟ کیا ان کی جان کی کوئی قیمت نہیں ہے؟
#IslamabadMassacre#Islamabad#Islamabad_D_Chowk
#سرکاری_قاتل#OfficialMercenaries
تم نے ہر عہد میں ھر نسل سے غداری کی
تم نے بازاروں میں عقلوں کی خریداری کی
اینٹ سے اینٹ بجا دی گئی خودداری کی
خوف کو رکھ لیا خدمت پہ کمانداری کی
اور آج تم مجھ سے میری جسم گراں مانگتے ہو
1👇