”جب ایک قوم اپنے حق کے لیے خود کھڑی ہو جاتی ہے پھر اس کو کوئی طاقت جھکا نہیں سکتی۔ میں جیل میں بھی آزاد ہوں مگر میری قوم باہر ایک ایسی قید میں ہے جہاں نہ آزاد عدلیہ ہے نہ آزاد جمہوریت نہ ہی آزاد میڈیا۔ تمام پاکستانیوں کو اب اپنی حقیقی آزادی کے لیے باہر نکلنا ہو گا!!“-
سابق وزیراعظم عمران خان کا اڈیالہ جیل سے پیغام (8 جولائی، 2025)
#StreetMovementForKhan
ایک چیز کا کریڈٹ عاصم منیر کو بہرحال دینا پڑے گا- اس نے کبھی عوام کے سامنے مقبول ہونے کی نہ کوشش کی اور نہ ہی ان کی بہتری کے لئے کچھ بھی کیا ہے-
یہ جانتا ہے کہ قوم اس سے شدید نفرت کرتی ہے اور اس نے بھی ان کی زندگی جہنم سے بدتر بنانے کی ٹھان رکھی ہے-
#خان_کو_رہا_کرکے_مقابلہ_کرو
Need resistance and it will only happen when every single one of us will come out and raise our voices against this corrupt regime, military dictatorship which is imposed on us since 1947 !
امبیلا چوک بونیر پہنچنے پر علیمہ خانم کی تاریخی استقبال کے لائیو مناظر!!!
ہزاروں کی تعداد میں لوگ نکل کر علیمہ خانم کا استقبال کررہے ہیں اور ظالموں کو واضح پیغام دے رہے ہیں کہ ہم اپنی آخری سانس تک عمران خان کے ساتھ کھڑے رہیں گے!!!
#FreeIK804
Members of The Elders group from Ireland, South Africa, New Zealand and Pakistan urged the UNSC to stop Netanyahu’s government from making Palestine “disappear physically, economically, culturally and politically.”
🔴LIVE updates: https://t.co/5LgpxqsrCv
New York Mayor Zohran Mamdani says Israeli PM Netanyahu is "a war criminal" charged by the International Criminal Court. He says he's consulting the Law Department on whether NY police could arrest Netanyahu during his September visit.
🔴 Live updates: https://t.co/Xz5afxkvl8
اگر بہادر ہو تو سامنے آ کر مقابلہ کروـ
انصاف کا اور جمہوریت کا بھی یہی تقاضا ہے کہ کھل کر سامنے آؤـ یہ کیا کہ ججوں کے ذریعے، جیل میں بٹھائے گئے کرنلوں کے ذریعے لڑ رہے ہو؟
#خان_کو_رہا_کرکے_مقابلہ_کرو
جیل کی سلاخوں کے پیچھے صرف عمران خان نہیں، ہماری قسمت، ہمارا ووٹ، ہماری خوشحالی اور ہماری آزادی بھی قید ہے۔
باہر نکلیں اور دنیا کو بتائیں کہ ہم اپنے لیڈر کو اکیلا نہیں چھوڑیں گے۔
#خان_کو_رہا_کرکے_مقابلہ_کرو
Insha Malik was 14-years-old when shotgun pellets fired by Indian forces blinded her in Kashmir.
Years later, she is speaking out against a Bollywood film she says downplays the devastating impact of pellet guns.
عمران خان کو ناکام کرنے کے لئے جو یہ گورکھ دھندہ کھڑا کیا گیا ہے، ان کے بس میں پاکستان کی بہتری کرنے کا کوئی فارمولا نہیں ہے اور نہ ہی ان کی اتنی بصیرت ہے-
یہ نااہلوں کا ایک ٹولہ ہے اور بس !
#خان_کو_رہا_کرکے_مقابلہ_کرو
آپ نے اگر عمران خان کی زندگی بچانی ہے، یہ سپریم کورٹ اگر آپ کو کوئی ریلیف نہیں دے سکتا، تو آپ کے پاس اور کوئی اور راستہ نہیں ہے کہ:
نکلو عمران خان کی خاطر!
نکلو پاکستان کی خاطر !
#ReleaseImranKhan