I was on the stage at Minar Pakistan in April 1986 when Benazir returned. The crowd from airport to Minar Pakistan, totally without govt. support was huge. This crowd is not even 25%. I have seen politics in Lahore. In their hearts PML know what has happened. But our media…..
آسان الفاظ میں سمجھا دیتا ہوں ۔۔
جتنے “سرعام” پروگرام آپ نے کیے اور لوگوں کے (اپنی طرف سے) جرائم پکڑے
کسی دن وہ سب اکٹھے ہو جائیں اور آپ کو جیل میں تُنوا دیں اور کہیں “دیکھا مکافات عمل”
تو
وہ آپ کی “جگ بیتی” ہوگی یا “آپ بیتی” ؟؟
۔۔
ناضرین کیا خیال ہے جواب آئے گا ؟؟
آج کےواقعےسے 1 مَفرُوضہ یہ بھی قائم کیاجاسکتاہےکہ جب آرمی کاجوان لفٹ کےقریب پہنچاہو تو لفٹ میں موجود لوگوں نےآگےسےکہاہو
جا
تجھ جیسے بےغیرت کی مددسےبہترہےہم یہاں سےنیچےگِرکرمرجائیں یاپھریہیں بھوک سےمرجائیں "جادفعہ ہویہاں سے"ہمیں کوئی بلڈی سویلین بچالےگا۔
#Battagram#PakvsAfg
آپ لوگوں کوشایدیہ سمجھ نا آرہی ہوکہ علوی صاحب کےاس ٹویٹ سےشاہ محمود، عمران خان، اسد عمر اور PTI کے ہزاروں کارکنوں کی زندگیاں جس پر وردیوں میں چھپے گدھ نظریں جماۓبیٹھےتھےکسی حدتک بچ گئی ہیں اورگدھ بھی ننگے و رسواہوۓہیں وہ بھی 1 بلڈی سویلین کےہاتھوں😂
#ڈٹ_گیا_علوی#ResignAsimMunir
سادہ سی بات ہے صدر مملکت نے اپنے دفتر میں ہوئی چوری میں بھاگتے چوروں کے لنگوٹ پکڑ لیئے ہیں چور ننگے ہی بھاگ نکلے ہیں اور صدر نے لنگوٹ قوم کے سامنے رکھ دیئے ہیں اب ساری قوم انکو ننگا بھاگتے دیکھ چکی
اب پریس کانفرنسیں ۔۔۔ کرائے کے ٹٹوں کی سوشل میڈیا بک بک ۔۔۔۔ وزارت قانون نامی سرکس کا ناچ ۔۔۔ یہ سب چوری چھپا پائیں گے نہ ننگے چوروں کو شرفا منوا پائیں گے
تھینک یو ویری مچ
سپریم کمانڈر اف پاکستان ڈاکٹر علوی صاحب استعفی نہیں دیں گے وکیل شعیب شاہین
اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ وائرل کرو کیونکہ کچھ کتے کہہ رہے ہیں کہ صدر استعفہ دینے والے
#ڈٹ_گیا_علوی
میں اللّٰہ کو گواہ بنا کر کہتا ہوں کہ میں نے آفیشل سیکرٹس ترمیمی بل 2023 اور پاکستان آرمی ترمیمی بل 2023 پر دستخط نہیں کیے کیونکہ میں ان قوانین سے متفق نہیں تھا۔ میں نے اپنے عملے سے کہا کہ وہ بغیر دستخط شدہ بلوں کو مقررہ وقت کے اندر واپس کر دیں تاکہ انہیں غیر موثر بنایا جا سکے۔ میں نے ان سے کئی بار تصدیق کی کہ آیا وہ واپس جا چکے ہیں اور مجھے یقین دلایا گیا کہ وہ جا چکے ہیں۔ تاہم مجھے آج پتہ چلا کہ میرا عملہ میری مرضی اور حکم کے خلاف گیا۔
اللہ سب جانتا ہے، وہ انشاء اللہ معاف کر دے گا۔ لیکن میں ان لوگوں سے معافی مانگتا ہوں جو اس سے متاثر ہوں گے۔