سنگِ میل کی حیثیت رکھتی ہے۔ کم تکلیف، زیادہ درستگی اور بہتر نتائج کے ساتھ یہ اقدام صوبے کے صحت کے نظام کو مضبوط بنیادیں فراہم کرتا ہے اور مستقبل میں مزید طبی ترقی کی راہ ہموار کرتا ہے۔
#CyberKnifeBySindhGovt صحت مند اور محفوظ معاشرے کی تشکیل کی جانب ایک اہم پیش رفت ہے۔
درستگی پر مبنی غیر جراحی ریڈیوتھراپی کی سہولت مریضوں کے لیے ایک محفوظ اور مؤثر متبادل فراہم کرتی ہے، جس سے علاج کے دورانیے اور پیچیدگیوں میں نمایاں کمی ممکن ہے۔ یہ پیش رفت صوبے میں آنکولوجی کے شعبے کو ایک نئے معیار پر لے جانے کی صلاحیت رکھتی ہے۔
#CyberKnifeBySindhGovt صحت کے
سندھ نے اپنی ملکی حیثیت قربان کرکے پاکستان کی خاطر صوبائی حیثیت قبول کی، سندھ کی سالمیت ہمیشہ قائم رہے گی چاہے سو سال گزر جائیں یا پانچ سو سال۔ وفاقی حکومت، اس کا گورنر اور اس کے وزیر ، سندھ کے عوام کے جذبات سے کھیل رہے ہیں، انہیں لگام دی جائے، سینیٹر بیرسٹر ضمیر گھمرو
مخالفین کی سیاست صرف تنقید تک، جبکہ چئیرمین بلاول بھٹو کا کام کراچی کی سڑکوں پر بول رہا ہے۔ ڈبل ڈیکر بسیں جدید کراچی کی پہچان بن رہی ہیں! ♥️🖤💚🏹
#HumaraKarachi@BBhuttoZardari
This is our Karachi — rising stronger, shining brighter under @BBhuttoZardari’s vision.
A city of progress, resilience, and unmatched dedication.
Karachi’s transformation is proof of #PPP’s commitment and Chairman Bilawal Bhutto’s leadership
#HumaraKarachi