”تاریخ کبھی کِسی کو معاف نہیں کرتی، کون کیا رول پلے کررہاہے، تاریخ میں ہمیشہ یہ چیزیں سامنے آجاتی ہیں۔ زندہ قوم ہمیشہ اپنے حقوق کیلئے کھڑی ہوتی ہے، آپ نے یہ غُلامی قبول نہیں کرنی، آزاد قوم کیطرح کھڑے ہوناہے۔“
چیئرمین تحریکِ انصاف عمران خان
#گورنر_راج_نامنظور
عمران خان سے ملاقات روکنے کے لیے تم نے تمام حدیں پار کر دیں!
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی، صوبائی صدر جنید اکبر، اسپیکر بابر سلیم سواتی، شاہد خٹک اور دیگر رہنماؤں کو گرفتار کیا، گورنر راج لگا کر منتخب حکومت کے اختیارات چھینے، دہشت گردوں کی سہولت کاری کے الزامات لگائے، سڑکیں بند کیں، کارکنان اغوا کیے، گھروں پر چھاپے مارے اور گولیاں چلائیں!
تم پورے صوبے کو دیوار سے لگا کر عوام میں احساسِ محرومی مزید بڑھا رہے ہو، تاریخ کی ہولناک غلطیاں دہرا رہے ہو اور ملک کو تصادم اور عدم استحکام کی طرف دھکیل رہے ہو!
یاد رکھو! ریاست کسی کی جاگیر نہیں۔ آخری فیصلہ عوام ہی کا ہوگا!
اطلاعات کے مطابق لانگ مارچ کے مختلف مقامات پر راستوں کی بندش اور عوام و پولیس کے درمیان کشیدگی کی صورتحال پیدا ہو رہی ہے۔ حالات میں بڑھتی ہوئی تناؤ کی کیفیت ماضی کے ناخوشگوار واقعات کی یاد دلا رہی ہے
#نکلو_پشاور_کی_طرف#گورنر_راج_نامنظور
میں اپنے صوبے اپنے لوگوں کے حقوق اور عمران خان کی خاطر حکومت قربان کرنے کے لئے تیار ہوں ، میں جان دے دو گا مگر جھکوں گا نہیں
پوری دنیا کی دولت بھی ہمیں نہیں خریدسکتی ، عمران خان کی رہائی ہماری اولین ترجیح ہے ہمیں عمران خان کی رہائ چاہیے
وزیراعلی سہیل آفریدی 🚨
#گورنر_راج_نامنظور
#نکلو_پشاور_کی_طرف
🚨 تحریک انصاف کو لانگ مارچ ختم کرنے پر منوا لیا تھا، وہ تمام باتوں پر متفق ہوگئے تھے، میں رات آکر سو گیا، صبح نو بجے وزیراعظم نے بتایا کہ ہم ایمرجنسی لگا رہے ہیں، مولانا فضل الرحمان کا تہلکہ خیز انکشاف
#نکلو_پشاور_کی_طرف#اب_راج_کرےگی_خلق_خدا
خیبر پختونخوا کی فضاؤں میں آج جبر کا ماتم ہے،
عمران خان کے نام پہ لرزتے ایوانوں کا یہ کیسا انتقام ہے!
ایمرجنسی کا نفاذ نہیں، فسطائیت کا ننگا رقص ہے،
یہ آئین کے ماتھے پہ زخم، جمہور کے سینے میں آہ ہے!
سوئی ہوئی قوم جاگ جاؤ!
انہوں نے پاکستان کو جیل بنا دیا ہے!
عمران خان جیل میں ہے کیونکہ وہ تمہارے لیے لڑ رہا ہے
اب تمہاری باری ہے، نکلو خان کے لیے
کل بہت دیر ہو جائے گی
#نکلو_پشاور_کی_طرف#گورنر_راج_نامنظور
وزیر داخلہ محسن نقوی خیبرپختونخواہ میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی سمری پر صدر مملکت سے دستخط کرواتے ہوئے، خصوصی مناظر دیکھیں
#گورنر_راج_نامنظور#عوامی_مطالبہ_خان_کی_آزادی
🔥🔥ضلع خیبر میں عوامی سمندر روڈوں پر آگیا وزیرِ اعلیٰ سہیل آفریدی کے ساتھ کھڑے ہونے کا اعلان
ضلع خیبر باڑا بازار میں عوام روڈوں پر نکل آئے ہیں ہم اپریشن مزید برداشت نہیں کرینگے گورنر راج ایمرجنسی نا منظور وزیر اعلی سہیل آفریدی زندہ باد عمران خان ذندہ باد یہ حلقہ ایم پی اے عبدالغنی افریدی کی ہیں ۔۔۔
#اب_راج_کرےگی_خلق_خدا
#عوامی_مطالبہ_خان_کی_آزادی
اٹھو لوگو بغاوت سے قیامت کا سماں کر دو
تمہیں خاموش رہنے کی یہ عادت مار ڈالے گی!
ریاست گر بچانی ہے تو سیاست چھین لو ان سے
ورنہ اس ریاست کو سیاست مار ڈالے گی!
#اب_راج_کرےگی_خلق_خدا#صوابی_انٹرچینج_۱۱_اکتوبر
نون کے ساتھ ساتھ اب اسٹبلشمنٹ کی بادشاہت کا بھی خاتمہ ہو گیا ہے 🔥
خان جیت چکا ہے, اسٹبلشمنٹ یہ بات سمجھ چکی ہے, اب ہم جتنی کاکردگی دیکھائیں, عمران خان ہی جیتے گا۔ اسد طور۔۔۔
#اب_راج_کرےگی_خلق_خدا#عوامی_مزاحمت_کی_للکار