باڑہ میں پُرامن مظاہرین پر سیدھی گولیاں چلانا انتہائی تشویش ناک اور ناقابلِ برداشت ہے۔ ڈی پی او خیبر صاحب! آپ کو نہتے مظاہرین پر گولیاں چلانے اور اس خونریزی کا حکم کس نے دیا؟ اس ظلم کا جواب دینا ہوگا۔ اس واقعے پر بھرپور اور سخت ردعمل آئے گا۔ ہر زخمی کارکن کو انصاف دلانے اور اس تشدد کے ذمہ داروں کو قانون کے کٹہرے میں لانے تک خاموش نہیں بیٹھیں گے۔ عبدالغنی خان
#pakistan @Abdulghani1116
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
اپنا سندھ تقسیم کرنے کی بات آئے تو ’مرسوں مرسوں، سندھ نہ دیسو!‘ مگر دوسرے صوبوں پر قبضہ کرنا ٹھیک ہے!واہ رے جمہوریت کے چیمپئن ! وقاص اعوان
@WaqasAwan666
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
🚨سائفر ان کے گلے میں ہے یہ پہلے اسے تو نگل لیں، عمران خان کی محب الوطنی جس نے دیکھنی ہے وہ دیکھ لے کہ عمران خان تو بیرونی مداخلت کے خلاف خود کو قربان کرنے کیلئے تیار تھا،
علیمہ خان
جنرل باجوہ اگر صحت یاب ہو چکے ہیں تو انھیں گرفتار کر کے سائفر کا مقدمہ چلانا چاہیئے۔ جنرل باجوہ اور ان کے حواریوں کے خلاف تحقیقات ہونی چاہئیں کہ منتخب حکومت کے خلاف کیونکر اور کیسے سازش کی گئی! ثمینہ پاشا
#pakistan@pasha_samina
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
مجھے 4 دفعہ عمران خان صاحب نے جیل ملاقات کے لیے بلایا وہاں ایک کرنل بیٹھا ہوا ہے وہ ہج ریاست سمجھتا ہے خود کو اور اس نے میری ملاقات نہیں ہونے دی. وہ آئین اور عدالت سے اوپر ہیں۔ وہ ریاست کے اندر ریاست ہیں۔@YousafzaiHusain#AsimLaw
تیسری دیوار کورکمانڈر ہائوس کی بن گئی
دو پہلے لگی ہوئی تھی تیسری روڈ میں لگا دی ہے
اسمبلی کے باہر گیٹ لگا دئے
اسمبلی کے اندر چھلانگ لگا کر کہیں گے ہمیں اور جگہ چاہیے
گورنر ہائوس وزیر اعلی ہائوس آئی جی ہائوس جائیں تو ناکے لگے ہیں
سپیکر اسمبلی بابر سلیم سواتی
جی، میں ایک ایک بات کی تصدیق کرتا ہوں اور صرف میں نہیں، محبوب شاہ ایم این اے صاحب اور صبغت اللہ صاحب بھی تصدیق کریں گے۔ ہمیں یہ بھی کہا گیا تھا کہ اگر آپ کے دو دوست ایم این اے سلیم رحمان صاحب اور ڈاکٹر امجد صاحب بھی ساتھ ہوں گے تو پھر مولانا صاحب کی ضرورت نہیں ہوگی۔ مزید یہ کہ خیبر پختوانخوا کی گورنر شپ، ایک منسٹری اور پانچ، پانچ ارب کے فنڈ بھی دیں گے۔
ہمیں فخر ہے کہ ہمارے سپریم کمانڈر ٹرمپ نے فیلڈمارشل کی تعریف کی اور فون پر بات کی اور کہا کہ عاصم منیر ایک اچھا سپاہی ہے اور اس نے چھُپایا نہیں بلکہ سب کو بتایا یہ ہمارے لیے آنر ہے
اس سے پہلے جنرل ایوب یحییٰ ضیا مشرف بھی امریکی صدر سے بات کرتے تھے ۔۔۔۔۔جناب جنرل قیوم
برطانوی اخبار @guardian کا آرٹیکل ایک سابق وزیراعظم کو عہدے سے ہٹانا معمولی بات ہے اور دنیا کے مقبول ترین ہیرو عمران خان کو ہٹانا اسٹبلشمنٹ کو بہت مہنگا پڑا،خان نے کھیل فلاحی کام سیاست جس میدان میں قدم رکھا مدمقابل کوئی نہ رہا لیکن اسے تمام قوتوں نے ملکر جیل میں بند کیا ہوا ہے یہاں تک کہ اسے قتل کرنے کے بھی کوششیں کی گئیں
پڑھئیے 👇🏽👇🏽👇🏽👇🏽
Prisoner number 804: the plot to erase Imran Khan https://t.co/7SNOJNMlZa
حامد میر کا کہنا ہے کہ اس حکومت کے وزرا ڈنکے کی چوٹ پرغلط بیانی کررہے ہیں عمران نے TTP کو پاکستان لا کر بسایا حقیقت میں جبTTP کے ساتھ معاہدہ طے پایا تو عمران کی حکومت جا چکی تھی جب یہ سب کچھ طے پایا تو وزیراعظم شہباز تھے، وزیر خارجہ بلاول بھٹو تھے
کیا عمران خان نے اعتماد کا ووٹ طاقتور حلقوں کے کہنے پر لیا تھا مرادسعید کی کتاب میں اہم انکشاف
حفیظ شیخ کے الیکشن ہارنے کے بعد خیال کیا جا رہا تھا کہ عمران خان کمزور ہوگیا ہے، اس پر دباو ڈال کر اپنی خواہش کے مطابق فیصلہ لیا جا سکتا ہے مگر امیدوں کے برعکس عمران خان نے اگلے ہی دن اعتماد کا ووٹ لینے کا فیصلہ کیا۔
طاقتور حلقوں کی جانب سے عمران خان کو یہی پیغام بھجوایا گیا کہ ایسا رسک نہ لیا جائے، یہاں تک کہ اسد عمر اور شاہ محمود قریشی تک اس اقدام کے حق میں نہیں تھے مگر عمران خان کو جاننے والے جانتے ہیں کہ وہ مورل اتھارٹی کے بغیر حکومت چلائیں، یہ ممکن نہیں، عمران خان نے یہ بھی کہا کہ جو مجھے ووٹ نہیں دینا چاہتے، وہ میرے سامنے ہی ووٹ نہ دے۔ اس کا مقصد اس تاثر کا تدارک کرنا تھا جو جنرل باجوہ اور ان کے کارندوں کے ذریعے عمران خان کو دیا جا رہا تھا کہ آپ کے اپنے ممبران ہی آپ سے مطمئن نہیں۔ مراد سعید
🚨ایران نے Strait of Hormuz سے دنیا بھر کے لیے سپلائی مکمل بند کر دی
پچھلے 24 گھنٹوں میں صرف 2 ویسلز ہی راستہ عبور کر سکیں ۔
اگر ایسا ہی رہا تو ایران کے سامنے امریکا کے لیے گھٹنے ٹیکنے کے علاؤہ کوئی دوسرا آپشن نہیں ہو گا