@FaranWarraich ذہنی دباٶ سے ہے قاتل نے مجھ کو مارا
یہ خودکشی نہیں ہے قاتل کو میرے پکڑو
جھوٹی معاشرے کی رسموں نے مجھ کو مارا
انصاف کے کٹہرے میں اس کو جا کے جکڑو
@FaranWarraich@mutansartarar ہم نے چنا تھا اس کو اسلیے اپنا ہمسفر
کہ وہ جوڑے گا ہمیں
پر افوس
پہلے سے بدتر ہمارا حال ہوا
ہر بار ستا ئے ہوے ہم لوگوں کے
جینا کیا
مرنا اب بہت دشوار ہوا