نسیما جانبِ بطحیٰ گزر کُن
ز احوالم محمد ص رَا خبر کُن
مولانا جامی رح
اے بادِ نسیم جب ترا شہرِ بطحا سے گزر ہو، میرے احوال (حالات ) آپ ﷺ کی خدمت میں بیان کرنا...❤️
﴿ إنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَاالَّذِينَ آَمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وسَلِّمُوا تَسْليمًا ﴾
بیشک اللہ اور اس کے فرشتے نبی (ﷺ) پر درود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو ! تم بھی ان پر درود بھیجو ، اور خوب سلام بھیجا کرو۔﴿سورۃ الاحزاب،۵۶﴾
#JummahMubarak#جمعة_مباركة
﴿ إنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَاالَّذِينَ آَمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وسَلِّمُوا تَسْليمًا ﴾
بیشک اللہ اور اس کے فرشتے نبی (ﷺ) پر درود بھیجتے ہیںں اے ایمان والو تم بھی ان پر درود بھیجو اور خوب سلام بھیجا کرو
https://t.co/0Z0zHQpXX6
Assalamualaikum alhamdolillah 😇 my Rabi ul awwal Kalam has been released today,,,now show some love and support and add your precious feedback JazakALLAH
https://t.co/0Z0zHQpXX6