جنہوں نے عمران خان کے ڈر سے آئین بدل دیا، سپریم کورٹ کا سٹرکچر بدل دیا اور اب نئے صوبوں کی صورت میں ملک کا نقشہ بدلنے جا رہے ہیں وہ اپنے ہاتھوں سے بنائی گئی سپریم کورٹ سے کیوں ڈریں گے؟
Massive protests against Imran Khan’s solitary confinement for more than three years- Despite Supreme Court’s ruling to shift Imran Khan to a hospital for proper medical care, hybrid regime keeps him in Adiala Jail.
پاکستان کی تاریخ میں کسی لیڈر پر ایسا ظلم نہیں ہوا۔ اسے نہ ڈاکٹر سے ملنے دیا جائے، نہ وکیل سے۔ قانوناً ڈاکٹر، فیملی اور وکیل سے ملنے سے روکا نہیں جا سکتا۔ ایک قیدی، وہ بھی سابق وزیراعظم، کو 120 دن تک کسی سے نہ ملنے دیا جائے، ان کی بہنوں کو سردی میں جیل کے باہر واٹر کینن کے ذریعے اٹھایا جائے— یہ تو کبھی نہیں ہوا۔ اعتزاز احسن
#pakistan @therealaitzaz
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
"ہم کہتے ہیں کیس لگائیں تو کیس سنے تو سہی اسلام آباد ہائیکورٹ میں اٹھارہ مہینے میڈیکل بنیاد پر اپیل نہ سنے جانا اور پھر کہنا اب مین اپیل پر بحث کرو اور پھر چھٹیاں ہوجاتی ہیں یہ پاکستان کی تاریخ کی انتہائی مایوس کن، سب سے زیادہ چیلنجنگ، آج تک نہ دیکھی نہ سنی، تاریخ کی بری ترین صورتحال ہے جس کی کوئی مثال نہیں ملے گی"۔بیرسٹر سلمان صفدر
@BrSalmanSafdar
#PakistanUnderAsimLaw
دنیا میں کونسی ایسی حکومت ہوگی کونسی ایسی سیاسی جماعت ہوگی جسکی لیڈرشپ ایک مخالف کو پہلے جیل میں جیسے رکھا تھا وہ بھی سب کے سامنے ہے اور جب عدالت نے حکم دیا آپ اس بندے کا علاج کروا لیں لیکن جو انہوں نے کیا ہے پاکستان کی تاریخ میں اسکی مثال نہیں ملتی اتنا بغض اتنی نفرت کہ آپ ایک بندے کا ہسپتال میں علاج کروانے کو تیار نہیں ہیں
اطہر کاظمی
What is happening to @imrankhanPTI is an abuse on every conceivable level.
Passively monitoring the situation is plainly not enough. It is time for active diplomacy.
-An urgent letter to Foreign Secretary Ed Miliband
Violations of Supreme Court orders by Govt - #ContemptOfCourt
1) They took Imran Khan to PIMS Hospital, while Supreme Court explicitly instructed them to transfer to Shifa International Hospital in the written order
2) SC orders instructed to let Dr Faisal Sultan to be involved in medical treatment and examination. He was not even allowed to meet Imran Khan
3) SC instructed to create medical board with a physician, general surgeon, eye specialist, cardiologist and specialist in internal medicine, but no such board is constituted
They violated SC order after which Press Conference was done. If there was no violation, there wouldn’t have been a need for IK’s sisters’ Press Conference.
Everyone including Supreme Court should note that and take action against the Govt asap. If they don’t, people will say that there is no use of Supreme Court and judges shall go home.
سُپریم کورٹ نے نام لکھ کر کہا کہ شِفا انٹرنیشنل ہسپتال لے جایا جاۓ۔۔۔۔۔۔
عطا تارڑ صاحب کہتے ہیں کہ ہم عمران خان کو پِمز ہسپتال لیکر گئے۔۔۔۔۔۔
اگر یہ توہینِ عدالت نہیں تو پھر کیا ہے ؟ اگر ایسا کچھ عمران خان کی حُکومت کرتی تو شاید راتوں رات عدالتیں کُھل جاتیں۔
"عمران خان نے ایک بات بار بار مجھے کہی کہ میرے ساتھ ظلم ہورہا مجھے یہ ٹارچر کررہے ڈاکٹرز کہتے طبیعیت خرابی کی وجہ humans contact نہ ہونا ہے۔ جیل کے ڈاکٹرز نے ان کو میری طبیعت خرابی کا بار بار بتایا لیکن کوئی سنتا ہی نہیں تھا ۔ دس اگست کو جو ڈاکٹرز آئے انہوں نے کہا کہ آپ کو جو قید تنہائی میں رکھا جارہا جو مینٹل ٹارچر کیا جارہا اس کی وجہ سے جو Anxiety ہو رہی تبھی بلڈ پریشر کا مسئلہ ہورہا ہے۔ انہوں نے بار بار کہا میری قوم کو بتاؤ یہ انسان نہیں ہیں یہ ظلم کررہے ہیں بشری بی بی کے ساتھ ظلم کررہے"۔
ڈاکٹر عظمیٰ خان
The sister of Pakistan’s former prime minister Imran Khan says he told her he was being tortured in jail.
Dr Uzma Khan met her brother after he was taken to hospital for a checkup under a court order, before being quickly returned to prison.
No! Congressman, It was a sick Joke! Generals used “Supreme Court” like a condom to fool the world. Instead of admitting him in Shiffa International Hospital (as ordered by court) they took him to a Govt controlled hospital, declared him fit and put him back in his prison cell @RepHuizenga
لوگوں کو اتنا مذہبی بنا دو کہ وہ محرومیوں کو قسمت سمجھیں، ظلم کو آزمائش سمجھ کر صبر کریں حق کے لئے آواز اٹھانا گناہ سمجھیں غلامی کو اللہ کی مصلحت قرار دیں اور قتل کو موت کا دن سمجھ کر چپ رہیں۔ سعادت حسن منٹو
اس وقت ملک پر مسلط ٹولہ ظالموں کا ایک جتھہ ہے۔ کوئی سوچ بھی نہیں سکتا تھا کہ عمران خان جیسے بڑے آدمی کے ساتھ اس قدر گھناؤنا سلوک کیا جائےگا۔
قوم خود فیصلہ کرے کہ یہ ظلم کب تک برداشت کرنا ہے۔۔۔
وہ عمران خان جس کے دور میں جب قیدی نوازشریف کو سپریم کورٹ نے 6 ہفتوں کیلئے جیل سے گھر بھجوانے کا حکم دیا تو عمران حکومت نے کوئی رکاوٹ نہ ڈالی،وہ عمران خان جس کے دور میں جب یہ خبریں پھیلیں کہ نوازشریف کی طبعیت زیادہ خراب ہو گئی ہے تو عمران خان کی اجازت سے قیدی نوازشریف کیلئے لاہور،کراچی اور اسلام آباد کے ڈاکٹروں پر مشتمل میڈیکل بورڈ بنا اور نوازشریف کا علاج ہوا،وہ عمران خان جس نے قیدی نوازشریف کا نام ECL سے نکالا اور نوازشریف جیل سے سیدھا علاج کیلئے لندن گیا،اس عمران خان کو سپریم کورٹ کے حکم کے باوجود نوازشریف اور انکے چھوٹوں نے پاکستان میں شفاء ہسپتال بھی شفٹ نہ کیا۔۔
حضرت علی علیہ السلام کا قول یاد آگیا۔۔
“جس سے احسان کرو،اُس کے شر سے بچو”
فقط بلڈ پریشر لیا اور واپس بھیج دیا۔
بلڈ پریشر سے تمام بیماریوں کا پتہ چل جاتا ہے ؟؟ پلیٹلیٹس کے وقت بھی فقط بلڈ پریشر لے لیتے۔ لاکھوں روپے سیکیورٹی پر برباد کر کے فقط بلڈ پریشر لینے کے لئیے ہسپتال لیکر آۓ تھے ؟
دُنیا کی تقریباً ہر چیز سمجھ آجاتی ہے سواۓ پاکستانی نظام اور اس نظام کی حرکات کے۔