بابا کہتے ہیں تم میری آزاد اُڑتی پھرتی تتلی ہو
جس کو میں نے کبھی جار میں بند نہیں کیا
اُڑنے اور اُڑتے رہنے کی اجازت دی ہے
بیٹا اپنےرنگوں کو زنگ مت لگنےدینا
تم تتلیوں کو پکڑ کر ان کے پر کاٹنے والے بہت ہیں
ان کے ہاتھ مت آنا بس اپنی ہنسی کو برقرار رکھنا
اور ان شکاریوں سے دور رہنا

نبی کریم ﷺ کی شان میں سرعام گستاخی انتہائی قابل مذمت ہے. ایسی حرکتیں مسلمانوں کے جذبات کو ٹھیس پہنچانے کے لیے ہر تھوڑے عرصے میں کہیں نا کہیں کی جاتی ہیں. امتِ مسلمہ کو یک زبان ہو کر ایسے گستاخانہ اقدامات کی عالمی سطح پر بھرپور مذمت اور آواز اٹھانی چاہیے.
#إلا_رسول_الله_يا_مودي