"نیکی کا حکم دینا نہ چھوڑو، بھلے تم سب پر عمل نہ کرسکو؛
بُرائی سے روکنا نہ چھوڑو، بھلے تم بعض چیزوں کا شکار ہو جاتے ہو؛
اور خیر سکھاؤ، بھلے تم تمام کی تمام خیر پر عمل نہ کر پاؤ!"
امام ابن حزم رحمَه الله
(الرسائل : 180/3)
اللہ ہمیں نعمتیں اس لیے نہیں نوازتا کہ ہم بہت نیک ہوتے ہیں بلکہ اس لیے نوازتا ہے کہ *ہم اس کے بعد بھی نیک رہتے ہیں یا نہیں*
*ذکر نعمتوں کی حفاظت کرتا ہے اور شکر نعمتوں کو بڑھاتا ہے.*
جب تم سوچتے ہو کہ رب تم سے ناراض ہوگیاہے تب تب وہ تمھارے نزدیک ہوتاہے, وہ اپنی ناراضگی کا خیال ڈالتا ہے اپنے بندے کے دل میں، تاکہ اسکا بندہ بھاگ کر اسکی بارگاہ میں حاضر ہو جائے، اور اس سے اپنی باتیں بیان کرے، وہ تمھیں تم سے زیادہ جانتا ہے ،اسکی محبت سے مایوس نہ ہونا🌹