کبھی کبھی عبادت نہیں ندامت قبول ہو جاتی ہے...اللّه ہماری عبادت کے بدلے ہمارے اشقِ ندامت قبول کرتا ہے اُسکی نیت پركهتا ہے اُسکی اپنی طرف رجوع کرنے اور توبہ کی تڑپ دیکھتا ہے...
"کسی کی خدمت میں پیش کئے جانے والے تحفوں میں سے سب سے بہترین تحفہ احترام ہے.
انسان اکڑ کر ایک ٹیلے پر نہیں چڑھ سکتا لیکن جھک کر کوہ ہمالیہ پر پہنچ سکتا ہے،
پس عاجزی سے جھکنا سیکھیں، تاکہ بلندی نصیب ہو."
یا تو قیدی کا قصور بتاؤ
یا پھر اپنے ضمیر کو آزاد کرمے کے لئے ہمارے قائد کو رہا کرو
ورنہ چلو بھر پانی میں اپنے ضمیروں کو ڈبو کر مار دو
#Realese_TLPAmeerSHR#KhalilUrRahmanQamar
لعنت ہو ظالم پر
لعنت ہو جابر حکمرانوں پر
لعنت ہو بے گناہوں کو قید کرنے والوں پر
لعنت ہو ہر ہر اس فرد پر جو امیر محترم پر ظلم کے خلاف نہیں بولتا
اصل مسلہ یہ ہے کے ہم لوگ موت بھول چکے ہیں
#Realese_TLPAmeerSHR#PTI#imrankhanPTI
#ayeshaakram
Yeh bat is liye tweet ki hai k kahi koi ye na smjhy k mein sirf us larki ko hi tag kr rha hn ...mardo ko bhi kirdare hussaini apnana chahiye
ہم میں سے جو اٹھتا ہے وہ سیدھا ہی بیبی زینب اور امام حسین بن جاتا ہے، کوئی سوال کرنے والا ہے کہ زمین اگر ان کے لیئے پھٹی تھی تو ان کو ان کے محرموں کے علاوہ کس نے دیکھا تھا، جن کو شجر ہجر نے نہ دیکھا ہو، یہ مجرے کرنے والیاں کس منہ سے خود کو ان کے برابر کھڑا کرتی ہیں؟
#ayeshaakram
مینار پاکستان پر افسوس ناک عوامی ردعمل سے متاثرہ عائشہ اکرم انٹرویو میں فرما رہی کہ میں بس یہ سوچ رہی کہ یا اللہ تو نے کربلا میں جب بیب��وں کے ساتھ ظلم ہوا تو زمین پھاڑ دی اور وہ دفن ہو گئی، یا اللہ میں بھی دفن ہو جاوں،
#ayeshaakram
اج وی یار سکون نئیں آیا
اج وی تیرا فون نئیں آیا
ایڈی وی کی بے پروائ
تیری کوئی مس کال نئیں آئ
تو دل اپنا کتھے لایا
بیلنس نئیں تے اتھوں كلاں
فیر کراں گے رج رج گلاں
کادھے لئ اے مال كمايا
مینوں تیرا فون نئیں آیا
سمجھ نہیں آتا کہ کوئی شخص ایک ریاست کاوزیر ہو یا اسی قوم کی حفاظت پر معمور افسر ہوں وہ ایک نہتےنوجوان سے اس قدر خوف زدہ کیسے ہو سکتا ہے کہ تین ماہ تک اس نوجوان کو نظر بند کیاجائے اور پھر مزید نظربندی کا حکم جاری کر دیاجائے عدالت کے حکم سے بغاوت کرتے ہوئے
#سعدرضوی_پرظلم_بندکروو