اتنی ہمت آپا مین آگئ ہے کے وردی مین ایک جوان کو چماٹ لگایا
اس سے دوسرے پولیس افسران کو سوچنا چائیے کے غلامی کی زندگی سے نکلو دوسروں کو بی نکلنے دو یہ عزت ملتی ہے جب غیر قانونی کام لوگوں کے کہنے پے نا کیے جاے تو
سیالکوٹ میں فردوس عاشق اعوان کا پولیس اہلکار کو تھپڑ مارنا مہنگا پڑھ گیا،ویڈیو وائرل،فردوس عاشق اعوان کے سمیت 8سے10 نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج۔۔۔!!!