پاکستانی سفیر طاہر حسین اندرابی کی اسرائیلی سفیر سے ملاقات،ہاتھ ملانا،میٹنگ کرنا اور اسناد وصول کرنا افسوسناک ہے،یہ اسرائیل کو تسلیم کرنے کیطرف پیش رفت ہے،اس حوالے سے کوئی عذر کوئی سفارتی جواز قابل قبول نہیں ہے،یہ غزہ پیس بورڈ میں شمولیت، ٹرمپ کو نوبل پیس پرائز کیلئے نامزدگی کے بعد تیسرا بدترین امریکہ نواز، اسرائیل نواز اقدام ہے۔یہ ��قبال اور قائد کے فلسطین پالیسی سے انحراف ہے،یہ اقصی کے دشمنوں سے دوستی ہے،یہ اقصی، غزہ سے بے وفائی ہے،یہ بدترین اسرائیل نوازی ہے،شہباز شریف جواب دے،اسحاق ڈار جواب دے،پاکستانی سفیر کی جواب طلبی ہو۔۔
بعد میں کہیں مؤرخ کو یہ نا لکھنا پڑ جائے کہ ایک عمران خان سے ملاقات نا کروانے کی وجہ سے ملک ٹوٹ گیا،
پاکستان جو 1971ء میں ٹوٹا ہے ناں اسی اسٹبلشمنٹ کی وجہ سے ٹوٹا تھا، مطیع اللہ جان
El ciudadano español que compartió este video dice:
"Mi hermana vive en Israel y dice que Israel está siendo destruido. Hay cadáveres por todas partes, sonidos de llanto, destrucción, peleas y, especialmente, una gran sensaci��n de decepción. La gente está exigiendo desesperadamente el fin de la guerra antes de que todos sean asesinados." https://t.co/7Wulc4Bbz3
پنجاب میں اگر وزیراعلیٰ کو جہاز لینے سے فرصت نہیں ہے تو تھوڑی سی توجہ تعلیم کے شعبے پر بھی دے دیں۔ آدھے سے زیادہ طلبہ نائنتھ میں فیل ہو چکے ہیں، جبکہ سندھ میں تو اور بھی وارے نیارے ہو رہے ہیں، جہاں 1500 بھرتیاں اساتزہ کی انڈر میٹرک ہیں۔
مریم نواز نے نئی نوکریاں تو کیا پیدا کرنی تھیں یہ پہلے والوں کی ہی نوکریاں کھانا شروع ہوگئی ہے، یہ ڈاکٹرز بتا رہی ہیں کہ
" ہمیں شام 5 بجے میسج آیا کہ بس کل سے نا آنا آپ کی نوکریاں ختم کر دی گئی ہیں "
یہ ظلم ہے اس بدترین مہنگائی کے دور میں اب لوگ خودکشیاں نا کریں تو کیا کریں
⚡️JUST IN
Journalist: The Americans believe we don't have the Technology to Strike their Warships
Iranian Defense Minister: We Do; God willing, you will see the Results
تھانہ رتہ امرال راولپنڈی کی حدود میں مسیح لڑکی سے زیادتی کرنے آیا ایک بااثر شخص جس کا نام لینے سے لوگ قطرہ رہے ہیں
جب اس لڑکی نے شور کیا اور آگے لگ کر بھاگی اسکے بالو سے پکڑ کر گھسیٹا گیا جب کچھ نا ہوا تو اس قاتل نے ماتھے میں گولی مار کر مسیح لڑکی کو قتل کر دیا اور اسکا چھوٹا بھائی بھی ساتھ لے گیا ہے
مری میں شکیل عباسی صاحب کی بیٹیوں کے مبینہ اغواء کی خبر انتہائی افسوسناک ہے..کسی کے ذاتی فیصلے کا بدلہ اس کی بہن بیٹی سے لینا نہ غیرت ہے نہ روایت بلکہ ظلم ہے
ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ بچیوں کو فوری بحفاظت بازیاب کرایا جائے اور ملوث افراد کو قانون کے مطابق سزا دی جائے
اہل مری سے گزارش ہے کہ آواز ضرور اٹھائیں مگر کسی پوری قوم یا برادری کو اس واقعے کا ذمہ دار نہ ٹھ��رائیں...
یہ مری اور کشمیر کا مسئلہ نہیں بلکہ انسانیت اور انصاف کا مسئلہ ہے..بیٹی کسی کی بھی ہو اس کا تحفظ ہم سب کی ذمہ داری ہے..
"خیرپور (سندھ) کے چڑیا گھر کی تعمیر نوع پر 80 ارب روپے خرچ ہوۓ لیکن بعد میں معلوم ہوا کہ خیرپور میں تو کوئی چڑیا گھر ہے ہی نہیں"-
اس خاتون کا یہ الزام کوئی معمولی نہیں- سندھ حکومت کی طرف سے جواب تو آنا چاہیئے-