@ImranKhanPTI Mr. Imran khan Sir, I'm an ideological voter supporter of PTI# from #PP47 & request you to review the ticket issued from this constituency - Dr. Tauqeer Babar is a strong and popular candidate in this constituency. Only @TauqeerMalikISF entitled to ticket
#pp47_Dr_Tauqeer_babar
جناب چیئرمین @ImranKhanPTI@SMQureshiPTI آپسے گذارش ہے کہ آپ حلقہ #pp47 میں سروے کروا لیں، ڈاکٹر صاحب عوامی لیڈر ہیں اور خاص طور پر اہلیان شکر گڑھ کی ہر خوشی غمی میں شریک ہونے والے ہیں۔ہم آپسے درخواست کرتے ہیں کہ ٹکٹ ریویو کیا جائے ۔
#pp47_Dr_Tauqeer_Babar
عزت مآب @ImranKhanPTI آپسے درخواست کے حلقہ #pp47 میں ملک توقیر بابر وہ واحد شخص تھا جب پورے شکرگڑھ میں آپکا پارٹی کا نام لینا والا کوئی نا تھا، تب پارٹی کا علم اٹھایا۔۔ ہمارا مطالبہ صرف @TauqeerMalikISF#pp47_Dr_Tauqeer_Babar
جناب عمران خان صاحب، میرا تعلق حلقہ #PP47 سے ہے اور میں PTI# کا نظریاتی سپپورٹر ہونے کے ناتے آپ سے درخواست کرتا ہوں کے اس حلقہ سے جاری کردہ ٹکٹ پر نظر ثانی کی جاۓ - اس حلقہ میں ڈاکٹر توقیر بابر مضبوط اُمیدوار ہیں، ٹکٹ کا حقدار صرف @TauqeerMalikISF#pp47_Dr_Tauqeer_babar
عزت مآب @ImranKhanPTI آپسے درخواست کے حلقہ #pp47 میں چودھری ارسلان کو دیا گیا۔۔ ان صاحب کی پارٹی کے لیے تو خدمات ہونگی لیکن حلقہ میں ان صاحب کا نام تک نہیں لوگوں نے سنا ہو۔۔ ہمارا مطالبہ صرف @TauqeerMalikISF#pp47_Dr_Tauqeer_Babar