🛑 ایک امریکی خاتون :
میں نے غزہ سے تعلق رکھنے والی ایک چھوٹی لڑکی کو دیکھا وہ میری بیٹی کی عمر کی تھی جو ہسپتال کے گندے فرش پر اپنی آخری سانسیں لے رہی تھی اس نے اپنا چھوٹا سر اٹھایا اور اپنی ماں کو بوسہ دینے کی کوشش کی لیکن ممکن نہ ہو سکا۔
اب میری زندگی کا مشن فلسطین کی آزادی ہے
فلسطینی بچی کی دل ہلا دینے والی فریاد 💔
"میرے اللہ! ہم تھک چکے ہیں… ہمیں نہیں معلوم کہاں جائیں، جہاں بھی جاتے ہیں وہاں انخلاء کا حکم آجاتا ہے۔"
یہ صرف ایک بچی کی آواز نہیں، پوری غزہ کی چیخ ہے🇦🇪
🔴 دل دہلا دینے والے ایک منظر میں فلسطینی ماں اپنے بیٹے احمد الاریان کو شدتِ محبت سے گلے لگاتی ہے، اس سے پہلے کہ اسرائیلی قابض افواج اسے اپنی حراست میں لے رہی ہیں۔
برطانیہ میں بچوں کو نماز کی طرف مائل کرنے کے لیے مستقل بنیادوں پر کام کیا جا رہا ہے، الحمدللہ۔ ان میں کچھ ایسے بچے بھی ہیں جو نو مسلم ہیں، اور کچھ ایسے بھی ہیں جو اسلام کی طرف واپس آ رہے ہیں۔
اندرا گاندھی کی شکست کا اعلان👇
بنگلہ دیشی نوجوان چاہتے ہیں کہ مشرقی اور مغربی پاکستان پھر سے ایک ہو جائیں
"ہم دونوں ممالک کے رشتے کو پھر سے مضبوط دیکھنا چاہتے ہیں اگر پاکستان اور بنگلہ دیش ایک ہو جائیں تو یہ بین الاقوامی سطح پر بہت بڑا ایونٹ ہو گا"
مولانا نے پشتو کی ایک ہی مثال دیکر ریاست کو گلیوں میں لاکھڑا کردیا ہے ، اب انہیں سمجھ آئے تو ٹھیک نہیں تو مولانا کے تیور بدلے بدلے سے نظر آرہے ہیں
#وحدت_امت_کانفرنس_کراچی
With tears of anguish, little Suheila pleads for help to save her father, a former prisoner who is battling cancer and severe mental trauma following his detention. Today, he is left without medicine, living on the streets of Gaza due to the ongoing war.