حریت رہنما و واٸیس چیرمین ماس مومنٹ جموں و کشمیر مشتاق احمد بٹ نے شہداۓ ذکورہ و شہداۓ ٹینگپورہ کو ان کی اکتیسویں برسی پر شاندار الفاظ میں خراج عقیدت پیش کرتے ہوۓ کہا ہے کہ شہدا کے چھوڑے ہوۓ مشن کو کسی بھی صورت فراموش نہیں کیا جاٸیگا۔
26جنوری یوم سیاہ
آج پوری دنیا میں کشمیری قوم عالمی دہشتگرد غاصب ملک بھارت کا نام نہاد یوم جمہوریہ کو یوم سیاہ کے طور پر منا کر عالمی برادری کے مردہ ضمیر کو جگانے کی کو��ش کر رہے ہیں
#Kashmir Seek Attention
#Kashmir want freedom.
SHAME ON INDIAN BRUTAL VERSION OF DEMOCRACY
#MASSACARE OF GAW KADAL 21 JANUARY 1990
A DAY OF BLOODSHED IN JAMMU KASHMIRIS
AT LEAST 50 INNOCENT KASHMIRIS WERE
MARTYRED AND MORE THAN 250 SERIOUSLY
INGURED.
#jammu_kashmir_mass_momen