#غزہ کے 2 ملین افراد ظلم برداشت کر رہے ہیں
دنیا کے 8 ارب افراد کی نمائندہ ،
اقوام متحدہ ، انسانی حقوق کی تنظیمیں ، میڈیا، عرب اتحاد ، مسلم امت سب انہیں ظلم کی چکی سے نکالنے میں ناکام ہیں ۔
#غزه_مقبرة_الغزاة#Genocide_in_Gaza#IsraeliNewNazism
The day is dedicated to create awareness about the role of handwashing in preventing several microbial diseases. Washing of hands with soap and water may sound no big, but you should know that there are different types of diseases that spread due to unclean hands #GHWD23Pakistan
اسلام اپنے ماننے والوں کو تمام مذاہب کے تقدس کی تلقین کرتا ہے۔ لہذا دوسرے تمام مذاہب کی بھی یہ ذمہ داری ہے مقدس کتابوں کا احترام کریں۔
#یومِ_تقدسِ_قرآن_پاکستان
دوسرے اور نامحرم مردوں کے برتن دھونے اور ان کے جوتے صاف کرنے سے بہتر ہے کہ اپنے گھر میں باعزت اپنے خاندان کے ساتھ رہے یہی بہتر ہے اس میں دنیا کی بھی بہتری ہے اور آخرت کی بھی۔
پردہ اور حجاب!! جس طرح ایک باغ کو ایک مالی کی ضرورت ہوتی ہے اس باغ کی رنگ وروغت کا وہ مالی خیال رکھتا ہے تو بالکل اسی طرح ہر عورت کا مرد ہے مرد بھائی کے شکل میں ہو تو طاقت باپ کے شکل میں ہو تو آپ شہزادی اس کے لیے شوہر کے شکل میں ہو تو آپ کی ساری دنیا جس سے آپ دنیا کی ہر بات👇
شئیر کر سکتے ہو اگر کوئی آپ کو پردے کا کہ رہا ہے آپ کو فضول کے تعلقات بنانے سے روک رہا ہے تو یقین کریں اس میں ہی بہتری ہے کیونکہ پردہ بہت ضروری ہے اگر ضروری نہیں ہوتی تو قرآن جیسے کتاب میں اس کا ذکر نہیں ہوتا۔ یہ آج کل نام نہاد لبرلز کی باتوں میں نہ آئے👇
کدھر کر رہے ہیں سر آپ تو خود کچھ ایکشن نہیں لے رہے واپڈا کے اہلکاروں کو تو گھروں میں اے سی لگی ہوئی ہے وہ تو کال ہی نہیں اٹھا رہے آپ سے رابطے کی کوشش کی اب بھی جواب نہیں دے رہا کم از کم کچھ خیال تو کرو۔
^^^
پاکستان کی تاریخ میں
سب سے زیادہ بجلی کی طلب
30,089 میگاواٹ
سخت ترین گرمی
ملک کے طول و عرض میں
تمام ترسیلی کمپنیاں
افسران اور اہلکار
24 گھنٹےصارفین کی شکایات
کا ازالہ کر رہے ہیں
خدمت کر رہے ہی
^^^
پاکستان کے موجودہ مسائل پر میں نے ایک نوٹ لکھا ہے اور اس مسائل کو کس طرح حل کرنا ہے اس کی تجویز بھی دی ہے۔
@HamidMirPAK
سر میں آپ سے وہ شئیر کرنا چاہتا ہوں پر آپ سے رابطہ نہیں ہو پا رہا ۔
یہ آندھی یہ ہوا اور اچانک بارش بے شک میرا رب جب دینے پر آتا ہے تو بدلے میں شب قدر دیتا ہے آج کی رات حصوصی نوافل اور دعاؤں کا احتمام کریں بے شک میرا رب بڑا نہایت رحم کرنے والا ہے اپنے حصوصی دعاؤں میں یاد رکھیں شکریہ ۔
The construction of large dams in Pakistan has been a controversial issue, with concerns about environmental impacts, displacement of local communities, and financial viability. #BethechangeforWater