محترم آپ کی کمپنی کو بہترین ہونے کے لیے ضروری نہیں کہ صرف اپکا ملازم ہی کام سے متعلق ایماندار ہو بلکہ آپکا بھی اپنے ملازم سے متعلق ایماندار ہونا ضروری ہے۔
اگر اپنی ایمانداری پر شک ہو تو ملازم کے انٹرویو سے پہلے اپنا DNA ٹیسٹ ضرور کروائیں 🙂🙏
#1stMay#LabourDay
15 Ramzan Ul Mubarak Zahoor pur noor Hazrat Imam Hassan AS Mubarak 😍💓✨
حسن کو بادشاہ ٔ خاص و عام کہتے ہیں
علی کا نائب و قائم مقام کہتے ہیں
دلیل ایک ہی کافی ہے ان کی عظمت کی
انھیں حسین بھی اپنا امام کہتے ہیں💞💖
#15Ramzan
@hinaparvezbutt میڈم مہربانی فرما کے سٹوڈنٹس کے ذہنوں کے ساتھ مت کھیلیں، ایک تو نام کی آنلائن کلاسز نے سٹوڈنٹس کا بیڑہ غرق کیا ہے اور اگر اب تھوڑا سا موڈ بن ہی رہا ہے امتحانات کے ڈر سے تو آپ لوگ اپنی سستی شہرت کی خاطر ایسے ایسے دعوے کرنا شروع کر دیتے ہیں جو کہ پورے ہی نہیں ہو سکتے🙄