السلام وعلیکم
آج کے بعد اس اکاؤنٹ کا وقار سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ نہ کسی بھی ٹویٹ یا انباکس کا وقار سے کوئی تعلق ہوگا۔۔۔یہ اکاؤنٹ وقار نے مجھے دے دیا ہے۔۔
شکریہ۔۔۔
Maturity is When You Realise...
آپکی موت ایک عام سے دِن اور نا مکمل منصوبوں کے درمیان آئے گی۔۔۔اور یہ دنیا آپ کے بغیر بھی چلتی رہے گی۔۔۔
اس لیے تھوڑا آرام سے جئیں۔۔۔۔
#قومی_زبان
آرزوِ قرب بھی بخشی دلوں کو عشق نے.۔۔
فاصلہ بھی میرے ان کے درمیاں رہنے دیا,
اپنے اپنے حوصلے اپنی طلب کی بات ہے
چن لیا ہم نے تمہیں سارا جہاں رہنے دیا...
#قومی_زبان
Whenever your heart truly wants something to happen, whisper this:
اللَّهُمَّ خَيْرًا فِي كُلِّ أَمْرٍ اِنْتَظِرُهُ
Allahumma khairan fii kulli amrin antaziruh.
“Ya Allah, grant me the best in everything that i am waiting for”
تمہیں سب سے زیادہ کس چیز سے ڈر لگتا ہے ؟
مجھے انسانوں سے بہت ڈر لگتا ہے ۔ ۔
انسانوں سے ؟؟
ہاں انسانوں سے کیونکہ ہمیں پتہ نہیں ہوتا کہ کوئی انسان واقعی ہماری فکر کر رہا ہے یا
ہمیں استعمال کر رہا ہے ، ہمارے احساسات کا خیال کر رہا ہے یا ان کا مزاق بنا رہا ہے ۔ ۔ ۔ 🖤
#قومی_زبان
اِک شخص نے ہماری توجّہ کے باوجود
اوروں کا انتخاب کِیا اور غلط کِیا...
اُس نے مِرا وقار گِرانے کے واسطے
خُود کو بہت خراب کِیا اور غلط کِیا...
#قومى_زبان