پنجاب کی وزیر اعلیٰ ان کاموں کا کریڈٹ لے رہیں ہیں جن کا کریڈٹ کونسلر لیتا ہے! آپ کا ویژن ہے!! Mediocre Such people have been imposed on this great province of Punjab through #Form47
⚠️ Petrol prices have dropped from Rs458.41 to Rs300 per litre, and diesel from Rs520.35 to Rs312 per litre, yet the prices of essential items such as vegetables, meat, milk, pulses, oil, ghee and eggs remain unchanged. The government should review this issue and ensure that the public benefits from lower fuel costs.
⚠️ پٹرول کی قیمت 458.41 روپے فی لیٹر سے کم ہو کر 300 روپے فی لیٹر، جبکہ ڈیزل کی قیمت 520.35 روپے فی لیٹر سے کم ہو کر 312 روپے فی لیٹر ہو چکی ہے، لیکن سبزیوں، گوشت، دودھ، دالوں، تیل، گھی اور انڈوں سمیت روزمرہ استعمال کی اشیاء کی قیمتیں اب بھی جوں کی توں ہیں۔ حکومت کو اس معاملے کا جائزہ لینا چاہیے اور یقینی بنانا چاہیے کہ ایندھن کی کم قیمتوں کا فائدہ عوام تک بھی پہنچے۔
بجلی کے نئے پرنٹ کئے گئے بلوں میں عائد تمام قسم کے ٹیکسوں کی تفصیلات کو غائب کر دیا گیا ہے
حکومت کو عوام کی سے بجلی بلوں پر عائد بھاری ٹیکسوں سے متعلق تنقید کا سامنا تھا
اس کا حل یوں نکالا ہے اب صارف کو ٹیکس کی تفصیلات کا پتہ نہیں چلے گا
@akleghari@CMShehbaz
ایران جنگ کے خاتمے کے بعد اس وقت تیل اور گیس کی عالمی قیمت میں بڑی کمی ہو گئی ہے ,پاکستان میں تیل کے ساتھ گیس کی قیمتوں میں بڑی کمی ہونی چاھئے، ، اس کو ٹیکس کی نذر نہ کیا جائے بلکہ عوام اور کاروباری حضرات کو یہ فائدہ ٹرانسفر کیا جائے تا کہ ملک میں کچھ گروتھ نظر آئے #IranWar
Vice Captain Salman Agha in recent tournaments:
- Failed in Asia Cup.❌
- Failed in World Cup.❌
- Failed in PSL.❌
- Failed against Bangladesh.❌
- Failed against Australia.❌
ایک نادرہ سنٹر یونین کونسل چھب لکڑ مار تحصیل جنڈ ضلع اٹک ڈیڑھ ماہ سے افتتاح کا منتظر ہے درخواست کی جاتی ہے کہ اس کا بھی جلد از جلد افتتاح کر دیا جائے تاکہ عوام کو مسائل حل ہو سکے۔
ہمارے ایم این اے صاحب افتتاح میں دلچسپی نہیں کیونکہ ان کے سیاسی مفاد کے خلاف ہے ۔
@NadraPak
Culprit of Downfall of Pakistan Cricket..!! 🤡
Things have gone just worst since his arrival in Pakistan Cricket..He should be sacked immediately to save Pakistan Cricket.