🚨انتہائی شرم ناک
اس ملک میں لوگوں کی حرامزدگی کا الگ لیول ہے
غیر محرم مرد کے سیمن سے پتا نہیں کتنی عورتوں نے ناجائز بچے پیدا کیے ہونگے
اسلام میں سپرم ڈونیشن اور سپرم بینک کے ذریعے IVF جائز نہیں ہے
کتنی بڑی بے غیرتی ہے یہ اسلامی جمہوریہ پاکستان
حضرت اویس قرنیؓ کا مزار۔
نبی کریم ﷺ نے انہیں "تابعین میں سب سے بہترین" قرار دیا۔ اگرچہ وہ اپنی والدہ کی خدمت کی وجہ سے نبی ﷺ سے بالمشافہ ملاقات نہ کر سکے، مگر ان کی اخلاص نے انہیں آسمانوں میں مشہور کر دیا۔