نو مولود بچی کے کان میں جب اذان دی گئی تو "أَشْھَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا رَّسُوْلُ اللہِ"میں پیارے آقا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا میٹھا میٹھا نام مبارک سن کر وہ مسکرا دی.
قاضی گاڑی کا شیشہ نیچے کر اور بول آڈر ان دا ہاوس ، لگا توہین عدالت ان پر بھاگ کیوں رہا ہے ؟ اُٹھوا انکو غائیب کروا ، پاکستان میں 4 دن پہلے تک خود کو خدا سمجھنے والا آج منہ چھپا رہا ہے
@ImranRiazKhan ایک بے غیرت چیف جسٹس رہ کر بھی لندن میں ذلیل وخوار ھورہا ہے
اور دوسرا چیف جسٹس نہ بن کر بھی ارض مقدسہ مکہ اور مدینہ میں محبتیں سمیٹ رہا ہے
پاکستان کے خوش پوش افسروں کو لندن میں ذلیل کر کے رکھ دیا ہے! بےچارہ بڑے غرور سے کہہ رہا ہے کہ بغیر اجازت کے سوال پوچھنا اخلاقیات کے خلاف ہے! 🥲 یہ اس منحوس ٹولے کا نمایندہ ہے جو پاکستان میںُ لوگوں کے گھروں کے دروازے توڑتے ہیںُ، اغوا کرتے ہیںُ اور جنسی وڈیوز بناتے ہیں! Ethics?
الحمدللہ
اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خانہ ٹو کیس میں بشری بی بی کی درخواست ضمانت منظور کرتے ہوئے رہا کرنے کا حکم دےدیا،اب اس میں خان صاحب کی طرف سے بھی ضمانت دائر ہو جاۓ گی ،
بڑی دلچسپ صورتحال ہے، اس وقت ساری نظریں اڈیالہ کی طرف ہیں یہ حکومت یہ پارلیمنٹ یہ میڈیا اور حتی کہ عدلیہ یہ سارے انتظار کر رہے ہیں کہ اس شخص کا کیا فیصلہ آتا ہے
مطیع اللہ جان 🔥
زندگی م��ں ایک بار قادیانیوں کو کافر لکھو تاکہ یہ انگلیاں قیامت کے دن گواہ بن جائیں گے کہ انہوں نے نبی کریمﷺ کے دشمنوں کو کافر لکھا تھا۔۔۔۔
کافر کافر قادیانی کافر
متوقع حکومتی آئینی عدالت کے نام پر ایک کٹ پتلی عدالت قائم کی جارہی ہے جو ایگزیگٹیو کے تابع ہوگی ،
جس کا چیف جسٹس فرد واحد وزی�� اعظم کی صوابدید پر لگایا جائیگا اس آئینی عدالت کو وہ تمام اختیارات دی جارہی ہے جو سپریم کورٹ کو حاصل ہے ،
ایک طرح سے سپریم کورٹ کو کھڈے لائن لگا دیا جائیگا ،
وکلاء تنظمیں نکلیں اب عدلیہ اور آئین کی تحفظ کی جنگ لڑنے کا وقت ہے خاموشی اختیار کی گئی تو تاریخ معاف نہیں کریگی
قومی سلامتی کے نام پر ہونے والے کسی بھی کاروائی کے خلاف کوئی عدالتی کاروائی نہیں ہوسکے گی ،
کیا عدالتوں کو غیرسیاسی بنانے کا طریقہ یہ ہے کہ ججز کی تعیناتی سیاسی جماعتوں کی صوابدید پر کی جائے ؟
شاید حکومت کو ٹاسک دیا گیا ہے کہ آزاد عدلیہ کو ختم کرو ورنہ گھر جاو ،
اس قسم آئینی عدالت کی حمایت آئی�� اور عدلیہ پر خودکش حملہ ہوگا ،
جس کی بلاسٹ سے سیاست سیاستدان، پارلیمنٹ جمہوریت آئین اور عدلیہ بلڈوز ہوگی ،
لوگ بول رہے ڈاکٹر ذاکر نائیک بچیوں کے اسٹیج پہ آنے کی وجہ سے چھوڑ کر چلے گئے۔ کیا ہو گیا ہے اس دیش کو۔۔؟؟
ڈاکٹر ذاکر نائیک نے خود سارے معاملے پہ روشنی ڈال دی۔
#DrZakirNaik