@MemonaMushtaq حضرت عبد اﷲ ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ حضور ﷺ نے فرمایا:
عاشورے کا روزہ رکھو اور اس میں یہودیوں کی مخالفت کرو۔ ایک دن پہلے اور ایک دن بعد اس کے ساتھ روزہ رکھو۔
ابن خزیمة، الصحیح، 3: 290، رقم: 2095.
@Atifrauf79 اولاد لندن میں
علاج لندن میں
عیدیں لندن میں
عیاشیاں لندن میں
جائیدادیں لندن میں
بچوں کی شادیاں لندن میں
اور حکمرانی کرنی ہے پاکستان میں
شاواشے بھئی 👏🏻
@MaryamNSharif اولاد لندن میں
علاج لندن میں
عیدیں لندن میں
عیاشیاں لندن میں
جائیدادیں لندن میں
بچوں کی شادیاں لندن میں
اور حکمرانی کرنی ہے پاکستان میں
شاواشے بھئی 👏🏻