I’m one of those people who get attached from the heart
and once I accept someone or something as mine, my heart wants it to truly belong only to me....
I’m one of those people who get attached from the heart
and once I accept someone or something as mine, my heart wants it to truly belong only to me....
کچھ چیزوں کا ختم ہو جانا آپ کے لیے نعمت ہوتا ہے ، جیسے کوئی عادت
کوئی خواہش یا پھر کوئی تعلق
پس اگر اس بار تمہیں اللہ سنبھال لے
تو اس چیز کی طرف مت جانا
جس نے تمہارا سکون برباد کیا ہوا
👀
قصے میری الفت کے جو مرقوم ہیں سارے آ دیکھ تیرے نام سے موسوم ہیں سارے
شاید یہ ظرف ہے جو خاموش ہوں اب تک ورنہ تو تیرے عیب بھی معلوم ہیں سارے
ہر جرم میری ذات سے منسوب ہے محسن کیا میرے سوا شہر میں معصوم ہیں سارے
راز کی بات بتا دیاس انجانے میں
میرا کردار نہیں ہے افسانے میں
یہ سمندر بھی میر سمت ترا آے گا
اتنا رونق ہے میرے دشت کے ویرانے میں
تو غلط سوچ رہا ہے میرے ہمزاد نما
میری ایک عمر لگی ہے تجھے بہکانے میں
اب یہ مشکل ہے کہ یہ غار بتاتے ہی نہیں
کس قدر وقت ہے درکار پلٹ انے میں
#Writer
Apne Gum ki Numayesh na kr👀
Apne Nashib Ki Ajmayesh na kr !!🗡️
Jo tera hai Tere pass khud Ayega! (ayee Heer🤩)
Har Roz ussey Pane kii Khawaish Na Kar (3)💫
#fakhruddinheer ✍️