@MariaBalochPK میرا خیال ہے کہ سفر کی لمبائی نہیں اس میں جئے گئے لمحے اسے یادگار بناتے ہیں بعض اوقات چند گھنٹوں کا سفر برسوں تک یاد رہتا ہے اور کبھی مہینوں کا سفر بھی دل پر کوئی نقش نہیں چھوڑتا
اصل میں یاد راستے نہیں راستوں میں بننے والی یادیں رہ جاتی ہیں
#Travel
وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ۔
سانحہ بلدیہ فیکٹری کے حوالے سے برسوں تک ایم کیو ایم پر سنگین الزامات لگائے گئےاس کی ساکھ اور سیاسی مستقبل کو نقصان پہنچایا گیا اب 14 سال بعد سپریم کورٹ کے فیصلے نے ملزمان کو بری کر دیا کیا الزام تراشی کرنے والےکبھی معافی مانگیں گے
@paglii_dewanii ویسے تو یہ کتابی باتیں ہیں مگر پھر بھی بات کرنے کے لئے
وفاداری کا تعلق صرف محبت سے نہیں کردار سے بھی ہوتا ہے جو مرد اپنے اصولوں ضمیر اور تعلق سے مخلص ہو اسے ہزاروں مواقع بھی نہیں بہکا سکتے اور جس کے اندر وفاداری نہ ہو اسے بے راہ کرنے کے لیے ایک موقع ہی کافی ہوتا ہے۔
#GBElections
ان انتخابات کے بعد پورے پاکستان میں یہ سوال شدت سے اٹھ رہا ہے کہ آخر ایسی کیا وجوہات تھیں جن کی بنا پر گلگت بلتستان کے عوام نے اپنے مستقبل کے لیے لاہور اور پشاور جیسے نسبتاً بہتر انتظامی ماڈلز کے بجائے کراچی جیسی بدحالی، بدانتظامی اور سیاسی انتشار کو ترجیح دی؟
@Masoodch06 یہ غلطی سے چھوڑ کر یا بھول کر نہیں آتے یہ جان بوجھ کر چھوڑ کر آتے ہیں اس کی بجائے وہاں سے کارگو بھر کر لے آتے ہیں آپ کا سامان یا زمزم فری میں لانا پڑتا ہے جبکہ کارگو کا سامان 5 سے 6 ریال فی کلو لے کر آتے ہیں تو کیوں لائیں گے آپ کا سامان یہ چھوٹی ایئرلائن اسی طرح خرچہ نکالتی ہیں
#BISP encourages dependency rather than self-reliance.
The program should be renamed, its political chairmanship ended, and a neutral, non-partisan head appointed
#PPPChorHai
جنگل میں ہتھنی کا ریپ ہوگیا
ایک چوہا بھاگا ہوا جارہا تھاُ تو دوستوں نے پوچھا میاں کہاں بھاگے جارہے ہو
چوہا: او یار جانے دے ہتھنی کے ریپ میں مجھ پر شک کیا جارہا ہے
گلگت بلتستان کی الیکشن گزرنے دیں پھر یہ بھولڑو کراچی والوں سے نمٹیں گے
#پیپلز_پارٹی_چور_ہے#PPPChorHai
گلگت بلتستان کی الیکشن گزرنے دیں پھر ان الطافی گٹکے خوروں اور ن لیگ کے پثورایوں جو اس وقت کراچی کو لیکر تباہی کا بیانیہ بنا رہے ہیں ان کو ایک ایک جارے منصوبے کی وزٹ کروائیں گے ۔
اِن کی اس بلیک میلنگ کے خلاف تو پورے پاکستان کو کھڑا ہونا پڑے گا کراچی والے جو شور مچا رہے ہیں وہ یہی حرکتیں ہیں ۔ انکو black میلنگ کے علاوہ کچھ نہیں آتا ہے 18 سالوں سے جو کراچی والے سہ رہے ہیں دراصل وہ ملک کی معیشت کو تقریبا بلیک mailing پر ہی رکھا ہوا ہے ۔ اسی لیے ہم ان کو مافیا کہتے ہیں
@Badass1ZQ1 گارنٹی اور وارنٹی میں وہی فرق ہے جو شادی سے پہلے اور شادی کے بعد ہوتا ہے
شادی سے پہلے بیوی کہتی ہے آپ پریشان نہ ہوں میں ہمیشہ آپ کے ساتھ ہوں یہ گارنٹی ہوتی ہے۔
شادی کے بعد کہتی ہے میں نے کب کہا تھا ثبوت دکھاؤ یہ وارنٹی ہوتی ہے جس میں شرائط و ضوابط لاگو ہوتے ہیں
😂😂😂
@wajih_sani پہلا Conflict of Interest بادشاہ کا وزیر
دوسرا Conflict of Interest سسر کا داماد
تیسرا Conflict of Interest ایک فرینچائیز کا کوچ جو نیشنل ٹیم کا کوچ بھی ہے
محمد بن قاسم نے سندھ فتح کرنے کے بعد پنجاب کا رخ کیا، تو دریائےِ سندھ سے تھوڑا پہلے ہی آرام کی غرض سے، وہ کسی سایہ دار جگہ کی تلاش میں ادھر اُدھر دیکھنے لگے۔۔
اچانک اُنکی نظر ایک بزرگ پر پڑی، جو ایک بہت بڑے سایہ دار درخت کے نیچے کسی کام میں مگن تھے۔۔
محمد بن قاسم حیران ہوا اورسوچا کہ اس سنسان ویرانے میں یہ بزرگ ضرور بہت بڑی ہستی ہیں، چنانچہ انہوں نے بھی اسی درخت کا رخ کیا، کیوں کہ وہ اس ہستی کو پہچانے بغیر آگے جانا فضول سمجھ رہے تھے۔
وہ بزرگ کے پاس آئے، سلام کیا، مگر کوئ جواب نہ ملا۔
ہاتھ پکڑ کے بوسا دیا تو بزرگ نے اپنا ہاتھمحمد بن قاسم کے سر پہ رکھا اور بولے:
بیٹا کتنے دن سے نیند نہیں کی تم نے۔۔؟؟
محمد بن قاسم نے کپکپاتے لبوں سے بولا:
حضور 1ہفتے سے
بابا جی نے اپنے پاس پڑے چند تازہ پتے اٹھائے،
اور مٹی کے برتن میں پیس دیئے،
اور پانی ڈال کر 2گلاس پلا دیئے
محمد بن قاسم کو سکون آیا اور اس نے یہ چیزاپنے سارے لشکر کو پلانے کی فرمائش کر دی.۔۔
بزرگ نے سب کو پلایا۔۔
پینے کے بعد لشکر 5 دن اور 5 راتوں تک سویا رہا۔۔
جب محمد بن قاسم جاگا تو دیکھا کہ بزرگ بھی سو رہے ہیں،
انہوں نے بزرگ کو جگایا اور بولے کہ:اگر آپ مجھے اس مشروب کا نام اور اپنا نام بتا دیں گے، تو میں یہ سندھ دھرتی ہمیشہ ہمیشہ کے لیے آپ کے حوالے کر جاؤں گا۔۔۔۔
بزرگ لالچ میں پڑ گئے اور بولے:
بیٹا، جو آپ سب نے پیا ہے وہ "بھنگ" تھی،
اور میرا نام "قائم علی شاہ" ہے۔۔۔۔😆😀