اہم خبر ، عمران خان کو شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کرنے ، فیملی اور ذاتی معالج کی رسائی کے اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیل میں سپریم کورٹ نے آج ہی عمران خان کی جانب سے وکالت نامہ جمع کرانے کی ہدایت کر دی ساتھ کیس جلد مقرر کرنے کی عزیز بھنڈاری کی استدعا بھی آرڈر میں لکھ دی جسٹس محمد علی مظہر نے کہا اگر آپ جلدی کیس لگوانا چاہتے ہیں تو جلد سماعت کی درخواست دائر کر سکتے ہین کیونکہ یہ بنچ آئندہ ہفتے دستیاب نہیں ھے
ہم وہ نہیں جو شہید کے نام سے عہدے اور پارٹی کی سربراہی لے کر تقریریں جھاڑتے رہیں۔ حقیقی آزادی کے شہدأ کےلہوکا قرض چکانا ہے تو ایک ہی راستہ ہے
ڈٹ جاؤ یا ہٹ جاؤ۔
آج پارٹی نے کال دی پانچ سات ہزار لوگ آئے۔ تین سے ساتھ بجے کا وقت پارٹی کے لیے تھا اور یہ صحیح ہے اسی طرح قافلہ بڑھتا جائے گا ۔
علیمہ خان
@Aleema_KhanPK
🚨 حکومت ہمیشہ تحریک انصاف سے جھوٹ بولتی ہے ایک بار بتائیں کیا وجہ ہے کہ عمران خان کو 5واں انجیکشن لگ رہا ہے میں نے تحریک انصاف سے یہ ہی درخواست کی تھی کہ صرف جون کا مہینہ ہے ہمارے ساتھ شامل ہو کر دباؤ بڑھائیں ۔
علیمہ خان
علیمہ خان کے سوالات 🚨
عمران خان کو علاج کیوں نہیں کروانے دے رہے؟ چھپا کیوں رہے ہیں؟ رات کے اندھیروں میں کیوں لے کر جاتے ہیں؟ پانچواں انجکشن کیوں لگ رہا ہے؟