سابق صدر آصف علی زرداری کی پاکستان پیپلز پارٹی کی دیرینہ خاتون کارکن، ضیاء دور میں پھانسی پر چڑھائے گئے، شہید عثمان غنی کی بہن شاہدہ جبین کے گھر پہنچ گئے۔
سابق صدر آصف علی زرداری نے شاہدہ جبین کے خاوند کے انتقال پر تعزیت کی.
@AAliZardari
لاہور : چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کے بعد پنجاب کے مختلف اضلاع سے سیاسی رہنما پیپلز پارٹی میں شامل،
بلاول بھٹو زرداری نے پاکستان پیپلز پارٹی میں شامل ہونے والے رہنماؤں کو خوش آمدید کہا۔
@BBhuttoZardari
Social media “popular” vs electoral reality. PTI never enjoyed real people support - not even 50K came out after Imran Khan arrest. Dependent on being Selected cuz without rigging the delusion & absolutely false narrative of “most popular” shattered 👇
بغداد میں امام ابوحنیفہؒ کے روضہ مبارک پر حاضری دی، پاکستان کی سلامتی، ترقی اور خوشحالی کیلئے دعائیں کی اور مسجد امام ابوحنیفہ کے مختلف حصوں کا دورہ بھی کیا۔