پنجاب اور پختونخواہ اسمبلیوں کے بعد آج قومی اسمبلی میں عمران خان کے نعروں کی گونج بتا رہی ہے کہ اسے مائنس کرنے والے آج خود مائنس ہو گئے ہیں.. اسمبلی میں سارا رنگ عمران خان کا ہے
پہلے میں سمجھتا تھا کہ پی ٹی آئی کی باہر جو قیادت موجود ہے یہ نااہل، نالائق اور ڈفر ہیں، لیکن اب مجھے یقین ہے کہ یہ کمپرومائزڈ ہیں،
پریزائیڈنگ آفیسرز نے پی ٹی آئی والوں کو جتنی خوفناک باتیں بتائی ہیں،
اس پر ایک بھی پریس کانفرنس نہیں کی گئی،
کہاں کہاں کیسے دھاندلی ہوئی؟ اس پر کوئی جامع پریس کانفرنس نہیں کی گئی،کوئی وائٹ پیپر یا رپورٹ جاری نہ کی گئی،
سوشل میڈیا پر صحافی اور انٹرنیشنل میڈیا سب کچھ رپورٹ کررہا ہے لیکن پی ٹی آئی لیڈر شپ میاں نواز شریف کی طرح چھپی بیٹھی ہے،
پی ٹی آئی والوں کو پریزائیڈنگ آفیسرز نے کہا کہ فوراً درخواست دیں کہ ہمیں آر او آفسز کی سی سی ٹی وی فوٹیج دیں،
پریزائیڈنگ آفیسرز نے کہا کہ الیکشن کمیشن سے تحریری طور پر پوچھیں کہ ای ایم ایس نے کام کیوں نہ کیا؟
پریزائیڈنگ آفیسرز نے کہا کہ سپریم کورٹ سے کمیشن بنانے کا کہیں، ہمارے پاس فارم 45 موجود ہیں، ہم آ کر گواہی دیں گے
لیکن پی ٹی آئی کے اندر سے کچھ لوگوں نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ مت جائیں،
سپریم کورٹ بھی معاملہ لے جانے پر روکنے والے کہیں اور سے کھیل رہے ہیں،
سپریم کورٹ سے انصاف نہیں ملنا لیکن ان کو اپنا فرض ادا کرنا چاہیے تھا.
پاکستان تحریک انصاف کے تمام ورکرز بشمولی اوورسیز پاکستانیوں کو یہ پیغام دینا چاہتا ہوں کہ نہ ہمارے حوصلے ٹوٹے ہیں نہ ہم مایوس ہوئے ہیں تو ہم پاکستانیوں کی طرف سے دیے گئے مینڈیٹ کا تحفظ کرنے کی مکمل کوشش کریں گے سارا دارومدار خان صاحب کے فیصلے پر ہیں میں نے اپنی رائے کا اظہار جو ہے کھلم کھلا پریس کانفرنس میں کیا ہے میں یہ سمجھتا ہوں کہ یہ وقت ہے کہ ہمیں اپنے حقوق کی اخری جنگ لڑنی ہوگی اور جس کے لیے جرات کر کے پاکستانیوں نے نکلنا ہوگا اور میں یہ سمجھتا ہوں کہ عدالتوں کے چکر کاٹنے سے بہتر ہے کہ اگر پاکستان نکلتا ہے ہمارے ساتھ تو کسی کی مجال ہی نہیں کہ ہم سے ہمارا حق چھین سکے!
خدا کی قسم عمران خان دلوں کا بادشاہ ہے آپ لوگ کرو گے عمران خان کا مقابلہ آپ تو عمران خان کے نام سے کانپ رہے ہو،واوڈا اور فضل چوہدری کو شعیب شاہین نے بولتی بند کر دی زبردست پھیلا دیں اس کلپ کو🔥