شخصیت پرستی سےانسانوں کواب نکل آناچاہیےاورایک قوم ہوکرزندہ رہنا چاہیے
المرء مع من احب کی مصداق شخصیت صرف ایک ہی ہےاورآخری نبی الزمان خاتم النبینﷺ کی ذات بابرکات ہے۔جوکسی بھی سیاسی جماعت کےلیڈرسے محبت کرتےہیں وہ بروزقیامت اس کے ساتھ ہی ہونگےہمارا تو سب کچھ آپ ہیں یارسول اللّٰہﷺ
@AsiimMuniir سر ۔۔۔۔ آخری بزدلانہ حملے کے بعد سیز فائر
اور ہمارے چار نوجوان شہید ان کا حساب کون لے گا
اللّٰہ پاک شہداء کی کامل بخشش فرمائے من جملہ لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے اور ہم سب کو ہمت و طاقت عطا فرمائے آمین
ہم نے ہندوستان کو کھل کر کہا تھا کہ جب پاکستان حملہ کریگا تو دنیا دیگی۔ شروع تم کروگے مگر ختم کب کرنا ہے یہ ہماری مرضی ہوگی
🇵🇰🦾
The whole world will come to know
@AdameMedia@clashreport@Natsecjeff#Banyan_Al_Marsus
Our dear Hazel eyed son #Irtiza and many alike we have lost so early in time while protecting our Motherland against all threats, you all must be smiling in Heaven. Your blood is avenged as promised.
Salute to parents and families of our martyrs and ghazis. We owe you so much.
Naming the retaliation after an Ayat, attacking after Fajr, literally showing the whole attack live, hacking into their 70% electricity grids & cctv, destroying their airbases, all in less than an hour. That’s Pakistan for you. Mess around with Pakistan and find out..
@AsiimMuniir جہاں ضرورت ہوئی سر ہم آپ کے ساتھ شانہ بشانہ ہونگے ایک ادنی پاکستانی۔
سدا سلامت پاکستان تا قیامت پاکستان
پاکستان زندہ باد پاک فوج پائندہ باد
لو یو سر